محسن وقار علی
محفلین
دوستو! بھارت اور برطانیہ کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئینٹی میچ کی کورج کے ساتھ محسن وقار علی آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔
پتہ نہیں کہاں ہیں خرم بھائی؟؟خرم شہزاد خرم کا ساتھ آج میسر نہیں تجھے۔ وہ بھی ایسے دھاگے بہت تخلیق کرتے رہے ہیں۔![]()
پرچی لگا دی ہے۔پتہ نہیں کہاں ہیں خرم بھائی؟؟
اوپر۔۔۔۔۔ویسے مجھے اس کام آڈر "اوپر" سے آیا ہے![]()