بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

جاسم محمد

محفلین
گونگلوں سے مٹی۔۔۔
D06cXv7XcAU3r_n.jpg:large
 
فرقان احمد

محفلین

جاسم محمد

محفلین
پہلے کچھ محفلین کو یہ خبر مزاحیہ لگی تھی اب پاکستانی وزیر خارجہ کہہ رہا ہے

Tensions with India have cooled off, US is to be thanked for it: Qureshi - Pakistan - DAWN.COM
پرانی خبر ہے۔ اصل میں آرمی چیف قمر باجوہ نے عالمی طاقتوں کو باور کروایا تھا کہ اگر بھارت نے پھر کوئی کاروائی کی تو تین گنا بڑھا کر جواب دیا جائے گا۔ جس کے بعد بھارت اور اسرائیل کی مشترکہ جارحیت ختم ہو گئی
Pakistan army chief spoke with top military officials from U.S., UK, Australia
 
زیک

مسافر

جی جی پاکستان جنگ جیت گیا اسی لئے جیش محمد کے خلاف ایکشن لے رہا ہے
 
جاسم محمد

محفلین
کڑوا سچ ۔۔۔! کافی سخت ڈانٹ پڑی ہو گی ۔۔۔! تبھی تو کچھ ہلنے جلنے کے آثار دکھائی دیتے ہیں ۔۔۔!
نہیں۔ آرمی چیف نے عالمی طاقتوں کے ذریعہ بھارت کو واضح کر دیا تھا کہ پاکستان کسی صورت اپنی حدود کی خلاف ورزی برداشت نہیں کرے گا۔ جس کے بعد ان کو آپریشن بند کرنا پڑا۔
یہ جو ہل جل ہوئی ہے یہ باجوہ ڈاکٹرائن کے عین مطابق ہے اور پہلے سے پائپ لائن میں چل رہی تھی۔
 
ڈھول سپاہیا کی جگ ہنسائی ہو رہی ہے اور آپ کو ڈاکٹرائن کی پڑی ہے ۔۔۔! :) آپ کے قریشی صاحب سے بڑھ کر باجوہ ڈاکٹرائین سے کون واقف ہو گا ۔۔۔! بند کمروں کی باتیں اب من پسند اینکرز کے ذریعے سامنے لائی جا رہی ہیں؛ یہ بند کمرے کا اجلاس کسی عنقا نگر میں منعقد ہوا ہو گا ۔۔۔!
 
عالمی طاقتوں کا بیچ میں پڑ کر دو ایٹمی قوتوں کی صلح کروانا کوئی نئی بات نہیں۔ اب مسئلہ عالمی امن کا تھا اور بھارت و پاکستان کی مجبوری۔
 
جواز ہم جیب میں لیے پھرتے ہیں ۔۔۔! سبکی وہ جو سر چڑھ کر بولے ۔۔۔! بابا، کون مانتا ہے ۔۔۔! :) جو ہونا تھا، ہوا ۔۔۔ یہ تو ہو کر ہی رہنا تھا ۔۔۔!
 
Top