بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

جاسم محمد

محفلین
اس کے تاثرات ایک تصویر کی شکل میں سوشل میڈیا پر آوارہ ہیں۔ یہاں پوسٹ کردی تو امن کے پیامبروں نے سب کچھ قے کر دینا ہے
ابھی نندن بھارتی فضائیہ کا نڈر سپاہی ہے۔ اسے امن کا سفیر نہ سمجھا جائے۔ بیشک ذاتی طور پر اس کے خیالات پاکستانی برتاؤ سے بدل کیوں نہ جائیں۔ رہے گا تو پھر بھی بھارتی فضائیہ کا ملازم ہی۔
 

جاسم محمد

محفلین
بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی وطن واپسی کے بعد پہلی تصویر۔ دہلی کے ہسپتال میں وزیر دفاع سے ملاقات کر رہے ہیں
 

جاسم محمد

محفلین
Top