بھئی مجھے ایک بات بتائیں

دلاور خان

لائبریرین
السلام علیکم :)
بھئی مجھے ایک بات تو بتائیں یہ محفل پر ٹیگ کرنا کیا ضروری ہوتا ہے ؟؟؟ :rolleyes:لو جی ایک تو تھریڈ اوپن کرو نیو نیو :cautious:اوپر سے ٹیگو بھی سہی بیٹھ کر افففف:atwitsend:بھئی آپ لوگ خود ہی آجایا کریں نا سب اور شیئر کیا کریں چاہے جیسی بھی پوسٹ ہو اچھی بری :)مجھے یہ اچھا نہی لگتا بلکل بھی کہ سب کو ٹیگیں:oops: بھئی ہم سب محفل والے ایک فیملی کی طرح ہیں نا تو فیملی میں جب بھی کوئی کام کرتے ہیں تو سب ایک جگہ خود ہی آ جاتے ہیں جیسے ڈائینگ ٹیبل پر کھانا کھانے ہے نا:p:p:pسب کو سمجھ آ گئی عینی کی بات :nerd::nerd::p
جہاں تک ہماری سمجھ دانی کام کرتی ہے
محفل کے اتنے کمرے یا زمرے ہیں کہ انسان جب یہاں آتا ہے اس کو پتہ ہی نہیں ہوتا کہاں کیا ہورہا ہے۔
اور کتنے نئے کمرے یہاں بن چکے ہیں۔ کچھ تو بچارے بن کر بھی نیچے دب چکے ہوتے ہیں۔
تو ٹیگ کرنے کا بنیادی مقصد لوگوں کے علم میں لانا ہوتا ہے کہ یہاں عینی مینی نے ایک نیا ڈھابہ کھولا ہے وہاں جاکر چائے پی آئیں:)
 
عینی شاہ

محفلین

بلکل ٹھیک ہے بٹ میں نے بھی ٹھیک ہی کہا ہے :)
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
بھئی ہماری مانو بلی نے جو کہا وہ بھی درست ہے اور جو مخالف صف والوں نے کہا وہ بھی اپنی جگہ درست ، بات یہ ہے کہ ٹیگ کرنا برا نہیں لیکن ہر ایک کو اٹھا کر ایک جگہ فوج بنا کر بھر دینا برا ہے :) :) (آج کل ہم اس پر عمل کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں :) )
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
سید فصیح احمد بھائی کے بچے بھی ہیں اور مجھے پتا ہی نہیں۔ فصیح بھائی!!!!!!!:cautious::cautious::cautious:

عینی آنٹی!اپ ٹو ڈیٹ کرنے کے لیے بہت بہت شکریہ۔ :):):)

بھئی عبد الرحمٰن اس طرح سے بلانے کا حق بھی چیدہ چیدہ لاڈلے بچوں کو ہوتا ہے نا (y) بس یہ مانو بلی عینی شاہ بھی انہی میں شمار ہوتی ہے !!
:) :)
 
عینی شاہ

محفلین
ارے نہیں بھئی سوہنی چڑیا ، وہ بھی ہمارا لاڈلا بیٹا ہے خیر ہے ، ہمیں بالکل برا نہیں لگا :) :)
سن لیا ماہی کی بچی کھچی ہونہہ ہونہہ ہونہہ:idontknow2::idontknow2::idontknow2:
بھئی عبد الرحمٰن اس طرح سے بلانے کا حق بھی چیدہ چیدہ لاڈلے بچوں کو ہوتا ہے نا (y) بس یہ مانو بلی عینی شاہ بھی انہی میں شمار ہوتی ہے !!
:) :)
:):):)بلکل
 
Top