مولانا رومیؓ کے دربار پر ایک فارسی میں تحریر آویزاں ہیں جس کا اردو ترجمہ یوں ہے
واپس آجا واپس آجا ، تو جو کوئی بھی ہے واپس آجا ، اگر تو کافر اور مشرک اور بُت پرست بھی ہے
تو واپس آجا ، ہماری درگاہ نااُمیدی کی درگاہ نہیں
اگر تو سو بار بھی توبہ توڑ چکا ہے تو پھر بھی واپس آجا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔