بچے ہمارے عہد کے

شمشاد

لائبریرین
سچ سچ بتائیے گا کہ جب آپ سے کوئی برتن ٹوٹتا ہے تو گھر کا ماحول کیسا ہو جاتا ہے؟
 

ھارون رشید

محفلین
کم سن نوجوان بچہ انگریزی سینما دیکھ کر گھر آیا تو ماں نے ناراض ہوکر پوچھا
" کہیں تم نے ایسا کچھ تو نہیں دیکھا جو تمھیں نہیں دیکھنا چاہیے تھا"
بیٹا : " ہاں ۔ میں نے ابا کو وہاں دیکھا"
 

شمشاد

لائبریرین
ابو میں نے ہاتھی کو بارہ کیلے دیئے، اس نے گیارہ کھائے اور ایک چھوڑ دیا، بھلا کیوں؟

معلوم نہیں بیٹے۔

اسلیے کہ ایک کیلا پلاسٹک کا تھا۔

-------

ابو میں نے ہاتھی کو بارہ کیلے دیئے اور وہ بھی اصلی والے، اس نے ایک بھی نہیں کھایا۔ بھلا کیوں؟

معلوم نہیں بیٹے۔

اس لیے کہ ہاتھی پلاسٹک کا تھا۔

--------------

ابو میں نے ہاتھی کو بارہ کیلے دیئے۔ ہاتھی بھی اصلی تھا اور کیلے بھی اصلی تھا۔ پھر بھی اس نے ایک بھی کیلا نہیں کھایا۔

اس کا پیٹ بھرا ہو گا۔

نہیں ابو، آپ کو تو کچھ بھی نہیں معلوم۔ اصل میں ٹی وی پر ہاتھی ایک چینل پر تھا اور کیلے دوسرے چینل پر۔
 

ھارون رشید

محفلین
ہاہاہاہاہاہاااا
ارے شمشاد بھاءی میں تو آپکو موٹی عینک والا باؤ سمجھتا تھا آپ تو سچ مچ کے سیانے باؤ ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے گاڑی کا نہیں کہا، عینک کا کہا ہے۔

لگتا ہے نیچے کی منزل بھی خالی ہو گئی ہے۔
 

ھارون رشید

محفلین
سکول وزٹ پر ایک ننھے بچے نے زرداری سے سوال کیا ۔
بچہ : زرداری انکل، آٹے ، چینی، چاول کا رنگ کیا ہوتا ہے
زرداری : بیٹا ، آٹے چینی، چاول کا رنگ وائٹ (سفید) ہوتا ہے
بچہ : تو پھر پورے پاکستان میں آٹا، چینی ، چاول بلیک کیوں‌ ہوتا ہے ؟
 

شمشاد

لائبریرین
سکول وزٹ پر ایک ننھے بچے نے زرداری سے سوال کیا ۔
بچہ : زرداری انکل، آٹے ، چینی، چاول کا رنگ کیا ہوتا ہے
زرداری : بیٹا ، آٹے چینی، چاول کا رنگ وائٹ (سفید) ہوتا ہے
بچہ : تو پھر پورے پاکستان میں آٹا، چینی ، چاول بلیک کیوں‌ ہوتا ہے ؟

پھر آپ کے انکل نےکیا جواب دیا؟
 
Top