بچے من کے سچے

اس عمر کے بچوں میں ہاتھ کی لکیروں کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔ اس لئے آپ نے بلا وجہ سنسر کیا :)
جی، آپ نے درست فرمایا، اور آپ درست نتیجے پر پہنچے ہیں۔ لکیریں کچھ زیادہ ہی واضح ہی محسوس ہو رہی تھیں، اب آپ اس کو کیمرہ اعلیٰ ظرفی سمجھیں یا کچھ اور میں نے مناسب نہ سمجھا، احتیاط بہتر ہے۔
 
Top