بچے من کے سچے

شمشاد

لائبریرین
اس دھاگے میں اچھے اچھے پیارے پیارے بچوں کی تصاویر پوسٹ کریں۔
ہنستے ہوئے بچے، روتے ہوئے بچے، شرارتی بچے، شریف بچے کہ بچے من کے سچے
 
شمشاد

لائبریرین
488096_10200652856949460_256167652_n.jpg
 
واااااااااااووووووووووو انکل یہ تو بہت کیوٹ اور شرارتی سا ہے :) اوےےےےےےے پارے :p
میری بیگم سے موبائل لے کر بٹن دبانا شروع کر دیتا ہے اسکو معلوم ہو گیا ہے میسیج کیسے بھیجتے ہیں ایک دفعہ مجھے اکٹھے 10 خالی میسیج بھیج دئے مجھے تو معلوم ہی نہ تھا میں نے بیگم کو جوابی میسیج کیا کیوں خالی میسیج بھیج رہی ہو تو جواب آیا صائم کا کارنامہ ہے اکثر و بیشتر اسی طرح کرتا ہے اور اگر موبائل لاک کر کے پکڑاؤ تو دیوار پر دے مارے گا :)
 
عینی شاہ

محفلین

بڑا ڈینجرس بچہ ہے پھر تو :p ویسے ابھی تک کسی مابائل کو توڑا بھی ہے اس نے ؟
 
Top