Muhammad Qader Ali
محفلین
السلام علیکم
بچیوں کی آپس کی ناراضگی پھر اس پر سزا اور سزا پو اپولوجی نوٹ۔
بچیوں کی آپس کی ناراضگی پھر اس پر سزا اور سزا پو اپولوجی نوٹ۔
بہت شکریہNo Computer for one week.
.No TV
ہا ہا ہا ہا ۔ بہت خوب ۔
بہت خوب لکھا آپ نے۔ پسند آیا۔بہت شکریہ
نو ٹی وی بھی تو ہے ایک ہفتے کے لیے
بالکل بابا جی آپ نے بجا فرمایا۔اوئے قادر بھائی
میری بھتیجیوں پر ظلم کرتے ہو
نہ کرو ایسا ننھی پریوں کے ساتھ
شہزادیاں ہوتی ہیں یہ
کبھی کبھی شرارت کرتی ہیں
برداشت کرلیا کرو