فرحت کیانی
لائبریرین
نہیں فہیم۔ عرصہ ہو گیا ان سے بات ہوئی تھی۔ اور ماورا سے بھی۔ دونوں کی خبر نہیں ہے۔ میں اتنا مس کرتی ہوں انھیں۔بہت شکریہ آپی
باجو کا کچھ اتہ پتہ ہے آپ کو۔
نہیں فہیم۔ عرصہ ہو گیا ان سے بات ہوئی تھی۔ اور ماورا سے بھی۔ دونوں کی خبر نہیں ہے۔ میں اتنا مس کرتی ہوں انھیں۔بہت شکریہ آپی
باجو کا کچھ اتہ پتہ ہے آپ کو۔
دونوں ہی انٹرنیٹ کی دنیا سے ایسے غائب ہیں جیسے کبھی وجود ہی نہ تھا۔نہیں فہیم۔ عرصہ ہو گیا ان سے بات ہوئی تھی۔ اور ماورا سے بھی۔ دونوں کی خبر نہیں ہے۔ میں اتنا مس کرتی ہوں انھیں۔
اگر آپ کی یاداشت مل گئی ہو تو اردو محفل کی اس لڑی میں رکھ دیں ۔ کہیں اس نہ ہو آپ اپنی یاداشت رکھتی رہ جائیں اور اردومحفل کی سب فاتحہ پڑھ لیں ۔محفل برخواست ہورہی ہے. ہم سب بچھڑنے لگے ہیں .. جانے سے قبل اسطرح کیجیے، بہترین ساتھی جو آپ کو محفل سے ملا، بہترین تحریر، شاعر یا نثر نگار... محفل کی بہترین بات .. مجموعی طور پر آپ نے کیا سیکھا اردو محفل سے؟
جلد میں بھی اپنی یاداشت اسی لڑی میں رکھوں گی
انسانی رویئے ہماری توقعات کا عکس ہوتے ہیں ۔ مگر میں بات مکمل طور پر کہوں تو کچھ اس طرح ہوگی کہ، ہمیں اکثر لوگوں کے رویے ہماری اپنی توقعات کے آئینے میں دکھائی دیتے ہیں ۔ مگر اصل سچائی اس آئینے کے باہر بھی ہو سکتی ہے۔مجھے کل معلوم ہوا کہ محفل برخاست ہورہی ہے ۔۔ گو بہت عرصے سے بالکل فعال نہیں ہوں لیکن کبھی کبھی بس ایویں ای جھانک لیا کرتا تھا ۔۔ عجیب ہی کیفیت ہے تب سے کیونکہ ایک دم پرانی یادوں کی یلغار سی ہوگئی ۔۔ ایک وقت تھا کہ کمپیوٹر آن کرتے ہی پہلے محفل پہ حاضری پھر پورا دن اسی پہ نظریں ۔۔ بہت سے لوگ ملے اور بچھڑ گئے ۔۔ میں نے انسانی رویوں کے بارے کافی کچھ سیکھا ، تجربہ کیا ، جانا ۔۔ شاید یہ واحد جگہ ہے جہاں میں بہت سوشل رہا ۔۔ اور پھر دوبارہ آئسولیشن میں لوٹ گیا