بجو مجھے بہت حیرت ہے کہ آپ نے سیکھنے میں اساتذہ کے ساتھ اس تلمیذ کا نام لکھا اور احتجاج بھی ہے۔ تاہم بے حد ممنون ہوں کہ آپ نے میرے کسی رویے یا معاملے سے ایسا سمجھا۔ اللہ تعالی آپ کو ڈھیروں ڈھیر رحمتوں میں رکھیں! ♥️ان سے بہت کچھ سیکھا۔
الف عین
ظہیراحمدظہیر
سید عاطف علی
سیما علی
محمداحمد
الشفاء
مریم افتخار
علی وقار
فرحت کیانی
لوگ ابھی باقی ہیں میرے دوست!
یہ ہماری اردو محفل کے نو رتن ہیںان سے بہت کچھ سیکھا۔
@الف عین
@ظہیراحمدظہیر
@سید عاطف علی
کہاں ذرے کو آفتاب سے ملادیاان سے بہت کچھ سیکھا۔
@سیما علی
آپ کی ذرہ نوازی ہے کہ مجھے یاد کیا ورنہ ہم کہاں کے دانا تھے۔ان سے بہت کچھ سیکھا۔
الف عین
ظہیراحمدظہیر
سید عاطف علی
سیما علی
محمداحمد
الشفاء
مریم افتخار
علی وقار
فرحت کیانی
لوگ ابھی باقی ہیں میرے دوست!
فرحت بٹیا آپکی محبت ہے جو آپ نے مان دیا ۔اللہ آپ کو دین و دنیا کی تمام خوشیاں عطا فرمائے شاد و آباد رہیے آمین ۔ور @سیما علی آپا تک کتنے ہی لوگ ہیں جن کو جاننا کسی اعزاز سے کم نہیں۔
الفاظ کے معاملے میں میں ہمیشہ سے غریب رہی ہوں اس لیے شاید آپ سب کی طرح اظہار کرنے میں ناکام رہوں لیکن محفل اور یہاں کے ساتھیوں کی ہمیشہ سے میری زندگی میں خاص حیثیت رہی ہے اور ان شاءاللہ آیندہ بھی رہے
بہت شکریہ آپیمجھے لگتا ہے کہ میں کچھ لکھنا شروع کروں تو محفل کی رخصتی کا لمحہ ا پہنچے گا لیکن میری فہرست مکمل نہیں ہو گی۔ تیشہ یعنی شازیہ جی سے لے کر فہیم ، @نیرنگ خیال، محمداحمد ، جاسمن اور سیما علی آپا تک کتنے ہی لوگ ہیں جن کو جاننا کسی اعزاز سے کم نہیں۔
الفاظ کے معاملے میں میں ہمیشہ سے غریب رہی ہوں اس لیے شاید آپ سب کی طرح اظہار کرنے میں ناکام رہوں لیکن محفل اور یہاں کے ساتھیوں کی ہمیشہ سے میری زندگی میں خاص حیثیت رہی ہے اور ان شاءاللہ آیندہ بھی رہے گی۔