الوداعی تقریب بچھڑنے سے پہلے.....

نور وجدان

لائبریرین
محفل برخواست ہورہی ہے. ہم سب بچھڑنے لگے ہیں .. جانے سے قبل اسطرح کیجیے، بہترین ساتھی جو آپ کو محفل سے ملا، بہترین تحریر، شاعر یا نثر نگار... محفل کی بہترین بات .. مجموعی طور پر آپ نے کیا سیکھا اردو محفل سے؟

جلد میں بھی اپنی یاداشت اسی لڑی میں رکھوں گی
 
Top