بچھڑا کچھ اِس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی!

الف نظامی

لائبریرین
ٹیلی ویژن، فلم اور اسٹیج کے ورسٹائل اداکار علی اعجاز بھی رخصت ہوئے!

maxresdefault-3.jpg
ان کا تکیہ کلام ’ایوری باڈی کو چائے کا صلح مارتا ہے!‘ بچے بچے کی زبان پر آ گیا۔
 

جاسمن

لائبریرین
ایس ایم سلیم
IMG-20190725-WA0081.jpg

سید محمد سلیم ریاض ریڈیو پاکستان بہاولپور کے شروع کے دنوں کے ساتھی تھے۔ بہترین صداکار، اداکار،۔۔۔غرض ہر میدان کے شہسوار تھے۔
دو بار نیشنل ایکسیلینس ایوارڈ، مصطفٰی ہمدانی ایوارڈ سمیت 2017 میں شان بہاولپور ایوارڈ بھی حاصل کیا۔
انتہائی خوبصورت ،شوخ و کھنکتی آواز کے مالک تھے۔ ان کا ہمدرد دل اور بے تکلفانہ انداز گفتگو انھیں لوگوں میں ہر دلعزیز بناتا تھا۔ بالآخر 24 جولائی 2019 کو کینسر کے موذی مرض سے ہار گئے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
 
Top