بچپن

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
Bachpan.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
مجھے بھی کچھ دیکھائی نہیں دے رہا...
میرا خیال ہے یہ والی نظم ہوگی تصویری صورت میں۔ واللہ اعلم
بچپن کے دُکھ کتنے اچھے ہوتے تھے​
تب تو صرف کھلونے ٹوٹا کرتے تھے​
وہ خوشیاں بھی جانے کیسی خوشیاں تھیں​
تتلی کے پر نوچ کے اُچھلا کرتے تھے​
چھوٹے تھے تو مکرو فریب بھی چھوٹے تھے​
دانہ ڈال کر چڑیاں پکڑا کرتے تھے​
پاؤں مار کر بارش کے پانی میں​
اپنی ناؤ آپ ڈبویا کرتے تھے​
اپنے جل جانے کا بھی احساس نہیں تھا​
جلتے ہوئے شعلوں کو چھیڑا کرتے تھے​
اب تو اک آنسو بھی رُسوا کر دیتا ہے​
بچپن میں جی بھر کے رویا کرتے تھے​
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ بہت خوب کس لئیے تھا۔ تصویر نظر آگئی کیا:oops:
اہ واقعی میں یہی والی نظم ہے:eek: ارے واہ بئی میں نے تو کمال کا تکا مارا۔ اوہ معذرت تکا کہاں مجھے پتہ تھا یہی ہے۔:ROFLMAO:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
یہ بہت خوب کس لئیے تھا۔ تصویر نظر آگئی کیا:oops:

اہ واقعی میں یہی والی نظم ہے:eek: ارے واہ بئی میں نے تو کمال کا تکا مارا۔ اوہ معذرت تکا کہاں مجھے پتہ تھا یہی ہے۔:ROFLMAO:
نہیں نظر تو نہیں آئی۔
یہ تو مجھے نہیں معلوم کہ یہ ہی نظم تھی یا نہیں؟ میں نے تو آپ کی نظم پر بہت خوب کہا۔ اور قرۃ العین کی پوسٹ پر بہت خوب کہا کہ جلد یا بدیر نظر تو آنی ہی ہے۔ :)
 
Top