بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

ملائکہ

محفلین
Fifty-Fifty-Pack-1__72130.1326370339.1280.1280.JPG

میں بچپن میں یہ بسکٹ کھتی تھی اور ایک ٹافی بھی تھی کوفی والی نام تو مجھے یاد نہیں ہے اور بھی کافی چاکلیٹ کھاتی تھی میں بچپن میں، میں نے ہر طرح کی چاکلیٹ کھائیں ہیں۔۔۔۔:love: میرے ابو اور میرے بھائی میرے لئے لاتے تھے۔۔۔
 
فہیم

لائبریرین
Fifty-Fifty-Pack-1__72130.1326370339.1280.1280.JPG

میں بچپن میں یہ بسکٹ کھتی تھی اور ایک ٹافی بھی تھی کوفی والی نام تو مجھے یاد نہیں ہے اور بھی کافی چاکلیٹ کھاتی تھی میں بچپن میں، میں نے ہر طرح کی چاکلیٹ کھائیں ہیں۔۔۔ ۔:love: میرے ابو اور میرے بھائی میرے لئے لاتے تھے۔۔۔
تو ابھی کونسا تم دادی اماں ہوگئی ہو
ابھی بھی بچپن ہی چلنگ تمہارا:p
 
ملائکہ

محفلین
malteser.jpg

یہ میری دنیا میں سب میں مزےدار چیز تھی۔۔۔یہ تو میں نے بہت ہی زیادہ کھائیں ہیں۔۔۔۔:love:
488971199.jpg

یہ ساری چاکلیٹ میری بچپن کی یادیں ہیں

new_hersheys_wrappers1.jpg

یہ ڈارک چاکلیٹ وہ بھی بادام والی مجھے سب سے زیادہ اچھی لگتی تھی اور اب بھی:love:

201.jpg

اور یہ بے انتہا مہنگی چاکیلٹ بھی میں نے بچپن میں ہی کھائی ہے یہ سارے میرے بچپن کے مزے تھے۔۔۔۔۔:lovestruck:
 
پردیسی

محفلین
بچپن ۔۔۔
ہمارا بچپن ان چیزوں کا محتاج نہیں تھا کیونکہ ہمیں پیسے کی کوئی چاہ نہیں ہوتی تھی یا شاید ہمیں اس وقت پیسے کی وقعت ، طاقت کا اندازہ نہیں ہوگا جو ہمیں ایسی یا کسی چیز کی تمنا ہوتی ۔
ہم لاہور میں لوہاری دروازے کے اندر رہتے تھے ۔بچپن ہمارا وہیں گلیوں محلوں میں ہنستے کھیلتے گذرا ۔ بھوک لگتی تو کہیں سے بھی ،کسی گھر میں سے بھی کوئی چیز کھا لیتے۔ضرورت پوری ہو جاتی،اس لئے پیسے کی کبھی تمنا نہ رہی۔
شاید اچھا دور تھا،لوگ '' انسان '' تھے اور اچھے تھے ۔دکھ سکھ سانجھا تھا
زمانہ اب بدل چکا ، پیسے کی ضرورت شدید تر ہو گئی ہے
لوگوں سے دنیا بھری پڑی ہے ، انسان خال خال نظر آتے ہیں
سو ایسے میں ہمارا بھی شمار انسانوں میں نہیں ہوتا
 
نیلم

محفلین
شروع کرتے ہیں میرے بچپن کی سب سے مشہور ٹافی سے۔۔ کالے ریپر میں لپٹی بون بون اک بہترین عیاشی تھی بچپن کی​
BonBon_zps929dafae.png
میرے بچپن میں دوسری مقبول ترین ٹافی بون بون کے بعد۔۔۔ مہنگی ہونے کی وجہ سے یہ دوسرے نمبر پر تھی۔۔۔​
Mitchelles_zpsa3976f68.jpg
یہ تو میں بھی بہت شوق سے کھاتی تھی :p
بچپن یاد کروا دیا آپ نے تو زبردست دھاگہ ہے یہ تو
 
نیلم

محفلین
اور چینی والا بسکٹ نائس جو ٹرانسپیرنٹ پیکنگ میں آتا تھا​
Nice01_zps83cc9d29.jpg
بعد میں ملبوس بدل کر اس طرح کی شکل میں آگیا۔۔۔​
Nice02_zps61c10310.jpg
اور پھر کچھ عرصہ بعد ملبوس بدل کر اس شکل میں بھی بکتا رہا۔۔۔ ۔​
Nice03_zpsb228c2a3.jpg
اور یہ بھی کھاتی تھی چائے میں ڈبو ڈبو کے :p
 
نایاب

لائبریرین
بچپن ۔۔۔
ہمارا بچپن ان چیزوں کا محتاج نہیں تھا کیونکہ ہمیں پیسے کی کوئی چاہ نہیں ہوتی تھی یا شاید ہمیں اس وقت پیسے کی وقعت ، طاقت کا اندازہ نہیں ہوگا جو ہمیں ایسی یا کسی چیز کی تمنا ہوتی ۔
ہم لاہور میں لوہاری دروازے کے اندر رہتے تھے ۔بچپن ہمارا وہیں گلیوں محلوں میں ہنستے کھیلتے گذرا ۔ بھوک لگتی تو کہیں سے بھی ،کسی گھر میں سے بھی کوئی چیز کھا لیتے۔ضرورت پوری ہو جاتی،اس لئے پیسے کی کبھی تمنا نہ رہی۔
شاید اچھا دور تھا،لوگ '' انسان '' تھے اور اچھے تھے ۔دکھ سکھ سانجھا تھا
زمانہ اب بدل چکا ، پیسے کی ضرورت شدید تر ہو گئی ہے
لوگوں سے دنیا بھری پڑی ہے ، انسان خال خال نظر آتے ہیں
سو ایسے میں ہمارا بھی شمار انسانوں میں نہیں ہوتا
کیا خوب تھے وہ دن بھی ۔۔۔۔۔

کیا ایسے دن لوٹ کر آٖ سکتے ہیں ہمارے پیارے دیس میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 
Top