1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

بچپن کی حماقتیں

سید عمران نے 'آپ کی تحریریں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 9, 2019

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,133
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہم نے!!!
     
    • متفق متفق × 1
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,810
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہاں یاد آیا ،
    ہماری آپ سے بات ہوئی تھی ۔
    جی ٹھیک ہے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,007
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اپنی بات کی اہمیت دیکھ لیں عمران بھائی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,133
    جھنڈا:
    Pakistan
    حد ہوتی ہے۔۔۔
    آپ کو کچھ سمجھانے سے بہتر ہے آدمی کچھ کھا لے جاکر!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  5. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    321
    موڈ:
    Breezy
    تیرے آنڑ تے کھڑاک بڑے ہونڑ گے مزے تے ماہیا ہنڑ آنڑ گے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,133
    جھنڈا:
    Pakistan
    عدنان بھائی آگئی تھرڈ پارٹی لڑوانے۔۔۔
    ہوشیار!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,133
    جھنڈا:
    Pakistan
    جانے کون سمجھے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,810
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بری بات ہے بھیا ،
    جلتے پر پیڑول ڈالنا سخت والا منع ہے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,007
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مجھے اس کی سمجھ آئے تو سوچوں اسے ڈالنے یا نہ ڈالنے کا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,133
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ آپ نے کیا چیز ایجاد کرلی؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  11. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    321
    موڈ:
    Breezy
    آپ کیلئے اردو ایڈیشن شاہ جی قبول فرمائیں۔۔۔
    تیرے آنے پر ہم بہت خوشی منائیں گے مزہ تو اب (اسی بات کا) آئے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,133
    جھنڈا:
    Pakistan
    ان کی کوئی بھی چیز استعمال کرنے کا مطلب اپنی تباہی کو دعوت دینا ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  13. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,133
    جھنڈا:
    Pakistan
    نرم والا منع بھی بتادیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,810
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھیا یہ ہماری اپنی پروڈکٹ ہے ،
    کل آپ کو چائے کے بجائے یہی پلانا ہے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  15. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,133
    جھنڈا:
    Pakistan
    تابش بھائی اپنی ڈی پی والی تصویر میں بہت دیر سے سڑک پر کھڑے ہیں۔۔۔
    تابش بھائی اب سائیڈ پر ہوجائیں کوئی گاڑی ٹکر نہ ماردے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,133
    جھنڈا:
    Pakistan
    خدا بچائے آپ کی اوٹ پٹانگ پراڈکٹس سے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,810
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھیا آپ نے جو کرنا تھا وہ تو کر گزرے ،
    اب اس میں سوچنا کیسا ، سمجھنا کیسا ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  18. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,007
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ لیں جی سائڈ پر ہو کر سائڈ پر دیکھنے لگا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,810
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سید عمران بھیا دیکھیں تو تابش بھیا کیسے آپ کو گھور رہے ہیں ،
    اب ذرا بچ بچا کر رہیے گا ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  20. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,133
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہم ان کے دائیں جانب بیٹھے ہیں۔۔۔
    وہ آپ کی نئی اوٹ پٹانگ پراکٹ کی ایجاد پر آپ کو غصہ سے گھور رہے ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5

اس صفحے کی تشہیر