بچوں کے ناول، بچوں کی دنیا ۔ ۔ ۔۔

محمد امین

لائبریرین
جزاک اللہ
ابن صفی-شخیت اور فن" اردو بازار کراچی مٰیں اب "فضلی سنز" پر بھی دستیاب ہے

حاصل کر لی جناب :) ۔۔۔

اور یہ بچوں کے ناولوں والا کام بڑا زبردست کیا ہے۔۔۔۔۔۔ اب آپ کا اگلا ٹاسک ان کی دوبارہ اشاعت کروانا ہے :)
 

راشد اشرف

محفلین
شکریہ تلمیذ انکل ٹیگ کرنے کا
زبردست کلیکشن لگ رہی ہے راشد اشرف بھائی
لیکن کیا آپ اسے میڈیا فائر پر اپ لوڈ نہیں کر سکتے۔سکربڈ سے ڈاؤن لوڈ نہیں کیا جا سکتا۔

تین ننھے سراغ رساں بھوت محل میں کو اب آپ ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں، بقیہ دو کا بھی یہی معاملہ ہے
 
راشد بھائی جان
آپ نے مجھے کیوں ٹیگ نہیں کیا دیکھ لیجئے میں آپ سے غصہ ہو جا وں گا بتا دے رہا ہوں ہاں۔:eek:
ایسے اچھی شیرنگ ہے ۔
میری جانب سے مبارکباد
 

راشد اشرف

محفلین

راشد اشرف

محفلین

تلمیذ

لائبریرین
راشد بھائی جان
آپ نے مجھے کیوں ٹیگ نہیں کیا
شکریہ - ٹیگنگ کے لیے میں نے تلمیذ صاحب سے درخواست کی تھی

@علم اللہ اصلاحی کے لئے میں جب بھی ٹیگ کرتا ہوں، ناکامی ہوتی ہے۔ قیصرانی اس کام میں خوب ماہر ہیں۔
 
Top