السلام علیکم!
آٹھ سے بارہ سال کے بچوں کے لیے پی سی گیمز کون سی مناسب ہوں گی اور کہاں سے حاصل کی جا سکتی ہیں ؟
یوں تو گوگل کرنے پہ بہت سی ویب سائٹیں اس کا جواب دیتی دکھائی دیتی ہیں ، مگر اس امید پہ یہ لڑی کھولی ہے، کہ اراکین محفل کے تجربات سے فائدہ اٹھایا جا سکے۔