جاسمن
لائبریرین
بچت اور خرید و فروخت کے سلسلے میں بہت سے لوگ مختلف سلیقوں یا جگاڑ کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ ایسی ایسی تراکیب استعمال کرتے ہیں کہ بسا اوقات ان کی ذہانت اور چیز کے متبادل استعمال/استعمالات پہ حیرانی ہوتی ہے۔
ری سائیکلنگ کے ایسے طریقے و تراکیب ایجاد ہو چکی ہیں کہ ہم عش عش کر اٹھتے ہیں۔
سلیقے کی بہت سی تراکیب تو قدیم زمانوں سے مستعمل ہیں لیکن ہر دور میں نئی تراکیب متعارف ہوتی رہتی ہیں۔
ان سب چیزوں پہ حیرانی تو ہوتی ہے لیکن کبھی کبھی ہنسی بھی آتی ہے۔