بُھلیا !! کی جانڑاں میں کون

نیرنگ خیال

لائبریرین
یار بندہ بشر ہے، غلطی کر ہی بیٹھتا ہے اکثر:lol:
کچھ چشم پوشیاں سیکھو:(
اگر اردو محفل پر رہنا ہے تو:):):)
ویسے میں نے پہلی اور آخری بار پتا نہیں کب دیکھا تھا یہ ، اس لیے ، ویسے ایش سے زیادہ مادھوری حقدار ہے:laugh:
کیا کہتے ہو؟:happy:
حقداری پر میں کوئی فتوی کیوں دوں۔ گر کل کو کاجل یا پریانکا روٹھ گئی اس فتوے سے پھر:laugh:
 

محمدزبیر

محفلین
واہ کیا لکھا ہے جناب دل کی بات کردی ہے۔ تعریف کے الفاظ نہیں ہیں۔ اگر بندہ تعریف کرے گا تو اس مضمون پہ بات صادق آجائے گی۔
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
واہ کیا لکھا ہے جناب دل کی بات کردی ہے۔ تعریف کے الفاظ نہیں ہیں۔ اگر بندہ تعریف کرے گا تو اس مضمون پہ بات صادق آجائے گی۔
@چھوٹا غالب بھائی اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ بہترین لکھا ہے ماشاءاللہ

بہت شکریہ دوستو!!
آپ نے تحریر کو غور سے پڑھا ، اور حقیقت کی تہہ تک پہنچ گئے
اب بھلا غمخوار کس کو برا لگتا ہے:):)
جزاک اللہ جزاک اللہ خیر الجزا
اللہ آپ کے درجات بلند کرے
آپ کے اجلے من میں کبھی کسی قسم کی کوئی میل نہ آئے
آمین
 

S. H. Naqvi

محفلین
واہ شاہ جی بہت خوب لکھا ہے، پر سچی بات ہے اپنے تو کچھ اوپر سے گزر گئی کچھ باتیںo_O خیر کیا کہنے ہیں آپ کے بھی لگتا ہے آپ بہت 'تہہ' میں جا کر لکھتے ہیں۔
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
واہ شاہ جی بہت خوب لکھا ہے، پر سچی بات ہے اپنے تو کچھ اوپر سے گزر گئی کچھ باتیںo_O خیر کیا کہنے ہیں آپ کے بھی لگتا ہے آپ بہت 'تہہ' میں جا کر لکھتے ہیں۔
زندہ باد
آپ سے داد نکلوانا جوئے شیر لانا ہے
اگر آپ کو پسند آئی ہے تو واقعی کچھ اچھا ہی لکھا گیا ہوگا
بہت مشکور ہوں جناب، جیتے رہئیے
 

مہ جبین

محفلین
اب ایک درویش کی اتنی اونچی اور بلند پایہ سوچوں کی تعریف میں ایک کوتاہ علم کیا کہے بھلا؟؟؟؟ :applause:

اس پر کچھ کہنے کے لئے فہم و فراست کی ضرورت ہے :silent3:

جو کہ میرے پاس نہیں ، بس اتنے تبصرے کو ہی کافی سمجھا جائے کہ میرے الفاظ یہاں ختم۔۔۔۔۔:idontknow::shock:

چھوٹاغالبؔ تم نے تو "خاص لوگوں کی باتیں عام لوگوں میں کردیں "
اب مجھ جیسے کوڑھ مغز ان باتوں کو کیا سمجھیں گے بھلا؟؟؟
کچھ تو ہم جیسوں کا خیال کرو بھائی۔۔۔۔۔!!!
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
یار میرے لیے اتنی قربانی بھی نہیں دے سکتے؟:sad:
فتویٰ ہی تو ہے، کونسا میں نے ATM کارڈ مانگ لیا ہے:(
یار مجھے اطلاعات نہیں موصول ہو رہیں اس دھاگے کی۔ اس وجہ سے تاخیر ہو گئی۔ خیر ATM کارڈ تو میں دے دیتا کہ مہینے کے آخری ایام ہیں اور وہ بھی کسی بیوہ کی مانگ کیطرح خالی پڑا ہے۔:ROFLMAO: پر انکی ناراضگی مول نہیں لی جا سکتی۔:desi:
 
Top