بولنا منع ہے

عائشہ عزیز

لائبریرین
ٹھیک پرا ہے کراس اسکو ۔۔یہ کیوں ہمیں ایسے کہتی ہے جب کہ خود تو ہم سے بولتی نہی :cautious:
اور کیا پتا نہیں کہاں چھپی رہتی ہیں
میں ذمہ تو اتنے سارے کام ہیں ابھی کوریج والے دھاگے میں اتنے زیادہ تھریڈز کا بتانا ہے ایوارڈز بھی ہیں
اور یہ کونوں کھدروں میں چھپی رہتی ہیں اور بعد گلے شکوے۔۔ :cautious:
 
عینی شاہ

محفلین

ہاں تو اور کیا :baringteeth:گندی بچی ہیں نا اس لیے:p
 
لالہ رخ

محفلین
اور کیا پتا نہیں کہاں چھپی رہتی ہیں
میں ذمہ تو اتنے سارے کام ہیں ابھی کوریج والے دھاگے میں اتنے زیادہ تھریڈز کا بتانا ہے ایوارڈز بھی ہیں
اور یہ کونوں کھدروں میں چھپی رہتی ہیں اور بعد گلے شکوے۔۔ :cautious:

گلے اچھی چیز ہوتے ہیں اکثر کرتے رہنا چاہئے
 
Top