بولنا منع ہے

لالہ رخ

محفلین
ماہا عطا لو پاستا کھاؤ آج میں نے بھی یہی کھایا ہے۔
Pasta-Alfredo.jpg
 
بھیا جی ہم نے نہیں بنایا ہمیں دعوت دی ہے

ہاں تو دعوت ایسے کھلے عام تھوڑے ہی نا کھائی جاتی بند کمرے میں کھا لیتے ایسے سرعام کھانے کی کیا ضرورت تھی اور یہ لو آئس کریم کل میں نے کہا تھا نا تمہارے لئے لیکر آونگا تھوڑا سا عائشہ کو بھی دینا۔
Ice_Cream_dessert_02.jpg
 
ماہا عطا

واؤووووووووووو زبردست بھیا بہت اچھے ہو۔۔۔۔۔مزا آگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
wave.gif
 
Top