بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

محمداحمد

لائبریرین
کرکٹ کا میچ ہو اور پھر ہندوستان اورپاکستان کا تو یہ میچ کم اور جنگ زیادہ بن جاتا ہے۔

جییہتوخیرشروعسےہیہورہاہےلیکناسبارمیڈیانےکچھزیادہہیتناؤپیداکردیاہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی یہ تو خیر شروع سے ہی ہو رہا ہے لیکن اس بار میڈیا نےکچھ زیادہ ہی تناؤ پیدا کر دیاہے۔

میںنےایکخبرپڑھیتھیکہوہاںایکطوطےکوصرفاسلیےجانسےماردیاگیاکہاسنےپاکستانکےجیتنےکیپیشگوئیکیتھی۔
 

محمداحمد

لائبریرین
میں نے ایک خبر پڑھی تھی کہ وہاں ا یک طوطے کوصرف اس لیے جان سے مار د یا گیا کہ اس نے پاکستان کے جیتنے کی پیشگوئی کی تھی۔

جیسناتومیںنےبھیہے۔ میراکہنابھییہہیہےکہکھیلکوکھیلسمجھناچاہیےاورتحملاوربرداشتسےکاملیناچاہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی سنا تو میں نے بھی ہے۔ میرا کہنابھی یہ ہی ہے کہ کھیل کو کھیل سمجھنا چاہیے اورتحمل اور برداشت سے کام لینا چاہیے۔

جبمقابلہپاکستاناورہندوستانکاہوتوتحملاوربرداشترہتیہیکہاںہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی سنا تو میں نے بھی ہے۔ میرا کہنابھی یہ ہی ہے کہ کھیل کو کھیل سمجھنا چاہیے اورتحمل اور برداشت سے کام لینا چاہیے۔

جبمقابلہپاکستاناورہندوستانکاہوتوتحملاوربرداشترہتیہیکہاںہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی سنا تو میں نے بھی ہے۔ میرا کہنابھی یہ ہی ہے کہ کھیل کو کھیل سمجھنا چاہیے اورتحمل اور برداشت سے کام لینا چاہیے۔

جبمقابلہپاکستاناورہندوستانکاہوتوتحملاوربرداشترہتیہیکہاںہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
جب مقابلہ پاکستان اور ہندوستا ن کا ہوتوتحمل اور برداشت رہتی ہی کہاں ہے۔

یہباتبھیاپنیجگہٹھیکہے۔ شعیباخترکوآخریلمحاتمیںٹیمکاحصہبنالیاگیایہاچھیخبرہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بات بھی اپنی جگہ ٹھیک ہے۔ شعیب اختر کو آخری لمحات میں ٹیم کا حصہ بنا لیا گیا یہ اچھی خبر ہے ۔

پنڈیاکسپریسکواسمیچمیںثابتکرناچاہیےکہوہواقعیمیںایکسپریسہےپھراسکےبعدتواسنےریٹائرہیہوجاناہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
پنڈی اکسپریس کو اس میچ میں ثابت کرن اچاہیے کہ وہ واقعی میں ایکسپریس ہے پھر اس کے بعد تو اس نے ریٹائر ہی ہو جانا ہے۔

شایدیہاُسکےحقمیںبہترہیہواکہاسنےاسمیچمیںشمولیتنہیںکی۔ چلئےپاکستانیوںکیمشکلتودورہوگئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
شاید یہ اُس کے حق میں بہتر ہی ہوا کہ اس نے اس میچ میں شمولیت نہیں کی۔ چلئے پاکستانیوں کی مشکل تو دور ہو گئی۔

یہسبانکیغلطپلیوسیوںکیوجہسےہواہےکہمیچہارگئےہیں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
یہ سب ان کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہوا ہے کہ میچ ہار گئے ہیں۔

خیرابکیافائدہانسبباتوںسے۔
 
اسکی ضرورت نہیں ہےہم توپہلےہی کہہ چکےہیں کہ تم جیتویاہاروہم راضی ہیں۔
کیوںضرورتنہیںیہکیاہمارےچاچالگتےہیںچلوٹماٹرنہصحیحانڈےمارلو
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں ضرورت نہیں یہ کیا ہمارے چاچا لگتے ہیں چلو ٹماٹر نہ صحیح انڈے مار لو۔

انڈوںکےلیےٹماٹروںکیبہتضرورتہوتیہےاورمہنگائیکیوجہسےانکوضائعکرناسختبیوقوفیہے۔
 

تہذیب

محفلین
انڈوں کے لیے ٹماٹروں کی بہت ضرورت ہوتی ہے اور مہنگائی کی وجہ سے ان کو ضائع کرنا سخت بے وقوفی ہے۔
یہلیںمیں نےتواسکوڈیکوڈکردیاابآپجانیںاورآپکاکام
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں میں نے تو اس کو ڈیکوڈ کر دیا اب آپ جانیں اور آپ کا کام ۔

بہتشکریہلیکنآپسےدرخواستکیتھیکہاپناتعارفتودیں۔
 

تہذیب

محفلین
بہت شکریہ لیکن آپ سے درخواست کی تھی کہ اپنا تعارف تو دیں
مینےاپناتعارفکسیجگہلکھتودیاتھایادنہیںرہاکہکسجگہلکھالیکنایکدوسطریںلکھیںضرورہیںمیراتعلقانڈینکشمیرسےہےاورابانگلینڈمیںرہاٰشپزیرہوں
 

شمشاد

لائبریرین
میں نےاپنا تعارف کسی جگہ لکھ تو دیا تھا یاد نہیں رہا کہ کس جگہ لکھا لیکن ایک دوسطریں لکھیں ضرور ہیں میرا تعلق انڈین کشمیر سے ہے ا ور اب انگلینڈ میں رہاٰش پزیر ہو ں ۔

انگلینڈمیںکبسےہیںاوروہاںکیامصروفیاتہیں۔
 
Top