بوجھو تو جانیں

ماہا عطا

محفلین
وہی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یوپی ایس بیچارہ 3 گھنٹے نکال لیتا ہے وہی بہت ہے فرج کہاں چل سکتی ہے۔۔۔۔۔۔۔
اور تو اور روزوں مییں بھی نے تحاشا لائٹ جاتی ہے
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
میں نے کونسی سنجیدہ بات کی ہے مانو گڑیا۔۔۔ ویسے یہ تمہاری نیلم بہنا کہیں پکڑ میں تو نہیں آگئیں اس رمضان کریم میں۔۔۔ ۔ :laugh:
چلو یہ تو بہت اچھا ہوا کہ گلا ٹھیک ہوگیا اور بخار اتر گیا۔۔۔ اب جلدی سے کوئی انٹی بائیوٹک انٹرنیٹ کو بھی کھلا دو۔۔۔ ۔:p
ہاں اب ٹھیک لگ رہا ہے بھیا
انٹرنیٹ ڈیوائس آئے تو ضرور کوشش کروں گی :p
 

نیرنگ خیال

لائبریرین

فرحت کیانی

لائبریرین
اففف الزام ہے عالی جاہ!
ہم اپیا کو نہیں بھولے۔۔۔ یہ ہماری خلاف کوئی گہری سازش کی جا رہی ہے
اوہ پھر ٹھیک ہے ویسے بھی مجھے تو ڈانٹ نہیں پڑتی ناں میں آپ کی اچھی بہنا ہوں :happy:
کس نے کہا یہ الزام ہے :cowboy: ؟
سازش میں یقیناً کوئی بیرونی ہاتھ ملوث ہو گا۔ :thinking: ذرا پتہ کروائیں کس نے سازش کی پھر آپ کے حصے کی ڈانٹ ادھر بھجوا دی جائے گی۔ :thumbsup:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
فکر مت کریں بٹیا، انعام کی رقم مبلغ ایک لاکھ روپے سکہ رائج القوم و الوقت چار لاکھ خوش نصیبوں میں بذریعہ قرعہ اندازی پوری ایمانداری کے ساتھ برابر برابر تقسیم کر دیا جائے گا۔ :) :) :)
کیوں بھئی۔ سب کو کیوں انعام ملے گا؟ :shock:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
قرعہ اندازی اور پوری ایمانداری کے شرائط بھی موجود ہیں لہٰذا دیکھ لیں کہ کہاں کہاں کس قسم کی ہیر پھیر کی گنجائش ہے۔ :) :) :)
مجھے کیا پتہ؟ :roll:
لیکن مجھے شمشاد بھائی کی تجویز بہت بھلی معلوم ہو رہی ہے۔ پرچیاں ادھر بھجوا دیں۔ میں ان پر نام لکھ دیتی ہوں۔ :angel: ۔
قرعہ اندازی والی پرچیاں پہلے کھول کر دیکھ لی جائیں۔ ایسا نہ ہو سب پر ایک ہی نام لکھا ہو۔
 
Top