بوجھو تو جانیں

فہیم

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
ہاہا ۔۔ جب مجھے کوئی سمجھ نہیں آتی تو آسان سی بھی پوچھ لیتی ہوں ۔۔:)۔۔ اب اتنی پہیلیاں تلاش کرنا بھی تو آسان کام نہیں نہ ۔۔ :?

ذرا سنڈے میگزین سے باہر تو آئیں
اور اپنے دماغ سے کوئی پہلی بنائیں :wink:
 
سارہ خان

محفلین
دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت ۔۔۔ :wink:
ذرا خود تو بنا کر دکھائے پہلے ۔۔ مشورہ بعد میں دینا ۔۔۔ :p :)
 
فہیم

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت ۔۔۔ :wink:
ذرا خود تو بنا کر دکھائے پہلے ۔۔ مشورہ بعد میں دینا ۔۔۔ :p :)

میں‌ نے تو کافی سوال کیے ہیں اپنی طرف سے
اور ابھی میرے سر پر بھی چوٹ ہے اس لیے دماغ کام نہیں‌کررہا پوری طرح :wink:
 
سارہ خان

محفلین
fahim نے کہا:

کونسے سوال کئے ۔۔ میرے آنے کے بعد تو ایک بھی نہیں کیا ۔۔
:roll: ۔۔ لگتا ہے دماغ بالکل ہی گیا کام سے ۔۔۔ :wink:
 
:(
 
شمشاد

لائبریرین
یہ تو توقع سے بھی جلد صحیح جواب آ گیا۔

ایک اور لیکن وہ پنجابی میں ہے :

ڈھڈ وچوں کڈ کے وکھی وچ ماری

(پیٹ سے نکال کے پہلو میں ماری)
 
شمشاد

لائبریرین
fahim نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت ۔۔۔ :wink:
ذرا خود تو بنا کر دکھائے پہلے ۔۔ مشورہ بعد میں دینا ۔۔۔ :p :)

میں‌ نے تو کافی سوال کیے ہیں اپنی طرف سے
اور ابھی میرے سر پر بھی چوٹ ہے اس لیے دماغ کام نہیں‌کررہا پوری طرح :wink:

لیکن ہمیں تو بتایا گیا تھا کہ آپ کی ٹانگ میں چوٹ آئی ہے تو کیا آپ کا دماغ ٹانگ ۔۔۔ میرا مطلب ہے اب ٹانگ کا کیا حال ہے؟

سر کی چوٹ کا تو نہ قیصرانی نے ذکر کیا اور نہ ہی عمار نے :? :?
 
سارہ خان

محفلین
fahim نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
fahim نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت ۔۔۔ :wink:
ذرا خود تو بنا کر دکھائے پہلے ۔۔ مشورہ بعد میں دینا ۔۔۔ :p :)

میں‌ نے تو کافی سوال کیے ہیں اپنی طرف سے
اور ابھی میرے سر پر بھی چوٹ ہے اس لیے دماغ کام نہیں‌کررہا پوری طرح :wink:

کونسے سوال کئے ۔۔ میرے آنے کے بعد تو ایک بھی نہیں کیا ۔۔
:roll: ۔۔ لگتا ہے دماغ بالکل ہی گیا کام سے ۔۔۔ :wink:
:(
:( :(
 
فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
fahim نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت ۔۔۔ :wink:
ذرا خود تو بنا کر دکھائے پہلے ۔۔ مشورہ بعد میں دینا ۔۔۔ :p :)

میں‌ نے تو کافی سوال کیے ہیں اپنی طرف سے
اور ابھی میرے سر پر بھی چوٹ ہے اس لیے دماغ کام نہیں‌کررہا پوری طرح :wink:

لیکن ہمیں تو بتایا گیا تھا کہ آپ کی ٹانگ میں چوٹ آئی ہے تو کیا آپ کا دماغ ٹانگ ۔۔۔ میرا مطلب ہے اب ٹانگ کا کیا حال ہے؟

سر کی چوٹ کا تو نہ قیصرانی نے ذکر کیا اور نہ ہی عمار نے :? :?

جی شمشماد بھائی زیادہ چوٹ ٹانگ میں‌ ہی آئی تھی۔
وہ بھی اللہ کا کرم ہے اب کافی بہتر ہے
باقی سر پر معمولی چوٹ آئی تھی اور اس کے علاوہ خراشیں وغیرہ
ویسے اللہ کا کرم ہے میں‌اب کافی بہتر ہوں :)
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن آپ کو کس نے کہا تھا کہ ون وے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مخالف سمت میں جائیں۔
 
فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
لیکن آپ کو کس نے کہا تھا کہ ون وے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مخالف سمت میں جائیں۔

دراصل میں نے کوئی خلاف ورزنی نہیں‌کی
یہاں پر ایک ردوڈ کی مرمت کا کام جاری ہے اس لیے اس کو بند کیا ہوا ہے
اور ایک روڈ کو ون وے کیا ہوا ہے
غلطی اس کار والے کی تھی اس نے جلدی میں گاڑی کا اپنی حدود سے نکالا میں تو اپنی حدود میں‌ہی چل رہا تھا
 
شمشاد

لائبریرین
بھائی میرے خود ہی بچ بچا کر چلنا پڑتا ہے، وہاں بھی اور یہاں بھی۔

اور موٹر سائیکل کو تو کہتے ہی شیطانی چرخہ ہیں۔
 
سارہ خان

محفلین
fahim نے کہا:
شمشاد نے کہا:
لیکن آپ کو کس نے کہا تھا کہ ون وے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مخالف سمت میں جائیں۔

دراصل میں نے کوئی خلاف ورزنی نہیں‌کی
یہاں پر ایک ردوڈ کی مرمت کا کام جاری ہے اس لیے اس کو بند کیا ہوا ہے
اور ایک روڈ کو ون وے کیا ہوا ہے
غلطی اس کار والے کی تھی اس نے جلدی میں گاڑی کا اپنی حدود سے نکالا میں تو اپنی حدود میں‌ہی چل رہا تھا
چل تو حدود میں رہے تھے آپ دیکھنا بھی تو حدود میں چاہئے تھا نہ ۔۔۔ :p ۔۔ کہیں پہ نگاہیں کہیں پہ نشانہ ہوگا تو ایسا ہی ہوگا پھر ۔۔۔۔۔ :wink: :p
 
ارے ہم ان میں سے ہیں جن کی نگائیں اور نشانہ ایک ہی جگہ پر ہوتا ہے :wink:
 
Top