بوجھو تو جانیں

پاکستانی

محفلین
یہ بندہ الٹا ہے یا تصویر


4440119_impossible_001.jpg
 

عمر سیف

محفلین
شاید اسے وہ کونا مل گیا ہے جس کے بارے میں گانا ہے کہ

چل چلئیے دُنیا دی اوس نکرے
جتھے بندہ نہ بندے دی ذات ہووے :)
 

دوست

محفلین
:lol: :lol: :lol:
واقعی چکرا دینے والی تصویریں ہیں۔
مہارت کی داد دینی چاہیے جس نے بھی ان پر فوٹو شاپ میں کام کیا ہے۔
 
Top