بنگالی ٹائیگرز بمقابلہ ولایتی گورے: پہلا ٹیسٹ

ابن توقیر

محفلین
اب سے کچھ ہی دیر بعد پہلے ٹیسٹ کا ٹاس ہونے والا ہے۔میچ کا آغاز پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 9 بجے ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
حسیب حمید سکواڈ کا حصہ نہیں بنے۔انگلینڈ کو اس ٹیسٹ میں ایج حاصل ہے مگر بنگال کو ہوم کنڈیشن کا چھپا رستم مانا جاتا ہے۔لہذا ایک اچھا ٹیسٹ دیکھنے کی امید کی جاسکتی ہے۔
 

Wasiq Khan

محفلین
انگلینڈ ٹیم:

AN Cook*, BM Duckett, JE Root, GS Ballance, MM Ali, BA Stokes, JM Bairstow†, CR Woakes, AU Rashid, GJ Batty, SCJ Broad

بنگلہ دیش ٹیم:

Tamim Iqbal, Imrul Kayes, Mominul Haque, Mahmudullah, Shakib Al Hasan, Mushfiqur Rahim*†, Sabbir Rahman, Mehedi Hasan Miraz, Taijul Islam, Shafiul Islam, Kamrul Islam Rabbi
 

Wasiq Khan

محفلین
بنگال کا ہوم گراونڈ ہے جی کچھ بھی نہیں کہا جا سکتا ۔۔۔۔بنگال کی بھی سائیڈ اچھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
میچ ففٹی 50 ہو سکتا ہے۔۔۔۔
 
Top