ان کو تو بس رہنے ہی دئےباقی جو تمہاری فیملی کے اراکین ہیں ان کو بھی تو اس دھاگے پر لاؤ۔
مہر بانی جی ۔اسی لیے تو کہہ رہا ہوں کہ وہ بھی ادھر آئیں۔
تم بلاؤ گی یا پھر میں ان سبکو لے کر آؤں؟
خبر دارکیوں جی؟اچھا بھئی میں کسی کو نہیں بلاتا لیکن بنت صغیر کو تو بلانے دو۔
وہ تو پہلے سے جانتی ہے جیتاکہ اسے تمہارا بچپن جاننے کا موقع ملے۔