بنت آدم کا کچن بینگن آلو

شمشاد

لائبریرین
چچا :eek:

میں نے پوچھا ہے، اس کا کہنا ہے کہ آپ لوگ تو میرا بھرتا بنا دیتے ہیں تو میں دندی بھی نہ کاٹوں۔
 
بہت عمدہ ترکیب لگ رہی ہم جیسے ضرور کوشش کر سکتے ہیں جو پردیس میں ہوتے ہیں شاید دیسی کھانوں میں امی جان کے ہاتھوں کا ذائقہ بھی مل جائے:)
 

شمشاد

لائبریرین
فیاض صاحب اردو محفل میں خوش آمدید

اپنا تعارف تو دیں اور ہاں کوشش کر کے یہاں ضرور بتائیے گا کہ کیسے بنے تھے؟
 
Top