بلیک بیری بولڈ میں‌اردو فونٹ

بلیک بیری میں جب ای میل وصول ہوتی ہے اور وہ یونیکوڈ اردو کی تحریر میں ہوتی ہے تو سوائے چوکور کالے ڈبوں کے اور کچھ نہیں دکھائی دیتا، اسکا حل اگر کسی بھائی کے پاس ہو تو بتایئے گا، ویسے بہن کے پاس بھی اسکا حل ہو تو چلے گا۔

شکریہ
 

mfdarvesh

محفلین
میرے خیال میں سپورٹ‌ہے، ایکسل کی فائل کھلتی ہے اردو میں۔ کالے واے پر جو موبی لنک دے رہا ہے
 
Top