بلاگ کی زبان جناتی

شازل نے 'متفرق سپورٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 15, 2008

  1. شازل

    شازل محفلین

    مراسلے:
    228
    میرے بلاگ کی زبان جناتی ہوگئی ہے اس کی وجہ کیا ہے اور کیا یہ درست ہو سکتی ہے
    http://shazel.wordpress.pk/
     
  2. جہانزیب

    جہانزیب محفلین

    مراسلے:
    2,442
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Brooding
    اس کی وجہ یہ ہے کہ ورڈُپریس کو نئے ورژن پر اپگریڈ‌ کر دیا گیا ہے ۔ آپ کو انفرادی طور پر ہر اردو تحریر کو مندرجہ ذیل ایچ ٹی ایم ٹیگ کے درمیان رکھنا ہوگا ۔
    کوڈ:
    <p style="font-family: urdu naskh asiatype, nafees web naskh,tahome; direction: rtl; font-size: 16px;">
    urdu text
    </p>
    
     
  3. جہانزیب

    جہانزیب محفلین

    مراسلے:
    2,442
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Brooding
    معذرت ۔ یہ تو ورڈ‌ پریس پی کے پر بنایا گیا ہے ۔
     
  4. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,760
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    اس کے لئے آپ کو ورڈپریس پی‌کے والوں سے رابطہ کرنا پڑے گا۔
     

اس صفحے کی تشہیر