بلاگ سپاٹ کی ڈیٹا بیس

muhajir

محفلین
ماہر بلاگر اور دیگر دوستوں کا السلام علیکم

میرا سوال یہ ہے کہ جس طرح ورڈ پریس کی ڈیٹا بیس ہم کسی بھی وقت اپنے پاس محفوظ کرسکتے ہیں، تاکہ برے وقتوں میں جب ہمارا بلاگ یا ویب سائٹ خراب ہوتو ہم اس کی ڈیٹا بیس کو دوبارہ ری سٹور کرواکر اسے پرانی حالت میں لا سکتے ہیں۔

کیا یہی کام بلاگ سپاٹ کے ساتھ بھی کیا جا سکتا ہے ؟ اور کیسے ؟ رہنمائی درکار ہے۔
 
Top