بلاگر کے لیے ڈبلیو پی پریمیم ٹیمپلیٹ (اردو ورژن)

نبیل

تکنیکی معاون
wp_premium_blogger_1eP.gif

السلام علیکم،
بلاگسپاٹ کے بلاگز کے لیے ایک اور ٹیمپلیٹ کا اردو کسٹمائزڈ ورژن پیش کر رہا ہوں۔ اس میں بھی سہولت کے لیے تبصروں کے فارم کے اوپر اردو ایڈیٹر شامل کر دیا گیا ہے۔ امید کرتا ہوں کہ یہ ٹیمپلیٹ آپ کو پسند آئے گی۔

بلاگر کے لیے ڈبلیو پی پریمیم ٹیمپلیٹ کا اردو ورژن ڈاؤنلوڈ کریں
 

شازل

محفلین
بہت شکریہ
میں نے آپ کی نقل کرتے ہوئے ایک دو تھیم کو مسلمان کیا ہے
اور اردو ایڈیٹر (تبصرے کے اوپر)شامل کیا ہے
بہت آسان ثابت ہوا
 

امجد چیمہ

محفلین
wp_premium_blogger_1eP.gif

السلام علیکم،
بلاگسپاٹ کے بلاگز کے لیے ایک اور ٹیمپلیٹ کا اردو کسٹمائزڈ ورژن پیش کر رہا ہوں۔ اس میں بھی سہولت کے لیے تبصروں کے فارم کے اوپر اردو ایڈیٹر شامل کر دیا گیا ہے۔ امید کرتا ہوں کہ یہ ٹیمپلیٹ آپ کو پسند آئے گی۔

بلاگر کے لیے ڈبلیو پی پریمیم ٹیمپلیٹ کا اردو ورژن ڈاؤنلوڈ کریں
لنک کام نہیں کر رہا
 
Top