1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

نبیل نے 'اردو بلاگنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 26, 2009

  1. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    کوڈ تو شامل کرنا پڑے گا۔:)
    میری معلومات کے مطابق نہیں کیونکہ بلاگر ٹمپلیٹ تو ایڈیٹ ہوجاتا ہے لیکن ابھی بلاگر ڈیش بورڈ ایڈیٹ کی آپشن نہیں ہے۔ :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. جلیل خان

    جلیل خان محفلین

    مراسلے:
    8
    کیا آپ کا فیسبک کا آکاونٹ ہے مجہے بات کرنے میں آسانی ہو گی
     
  3. جلیل خان

    جلیل خان محفلین

    مراسلے:
    8
    میری ویبسایٹ ہے جو اینگلیش اور اردو میں ہے۔ میں چہتا ہوں کہ صرف پوسٹ اردو میں ہو۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    کچھ معلومات فراہم کردیجئے تاکہ ان کی روشنی میں آپ کو معلومات فراہم کی جاسکیں۔
    1۔ آپ کی ویب سائٹ ورڈپریس یا کسی اور سی ایم ایس پر بنی ہے؟
    2۔ کیا پوسٹ اردو اور انگلش دونوں میں رکھنا چاہتے ہیں یا صرف اردو میں؟
    3۔ پوسٹ کے علاوہ باقی ویب سائٹ کس زبان میں رکھنا چاہتے ہیں؟
    :)
     
  5. جلیل خان

    جلیل خان محفلین

    مراسلے:
    8
    مسئلہ حل ہو گیا۔ ٹیمپلئٹ میں پوسٹ بوڈی میں post-body{font-family:'jameel noori nastaleeq'} ڈالنے سے۔وقت دینے کا شکر یہ۔
     
  6. جلیل خان

    جلیل خان محفلین

    مراسلے:
    8
    بلو گر میں تھا۔
     
  7. عبیر خان

    عبیر خان محفلین

    مراسلے:
    409
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بہت ہی عمدہ۔ اب میں سوچ رہی ہوں کہ میں بھی ایک بلاگ بنا لوں۔
     
  8. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,454
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    میں نے اپنے بلوگ میں اردو ایڈیٹر شامل کرنے کی کوشش کی مگر کچھ بھی نہیں ہوا۔۔۔ ایرر بھی نہیں آیا۔۔۔

    نبیل arifkarim
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,454
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,454
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
  11. اسد

    اسد محفلین

    مراسلے:
    1,094
    موڈ:
    Busy
    اس لڑی کے پہلے مراسلے سے:
    آپ کے بلوگ کو دیکھ کر لگتا ہے کہ آپ نے یہ کوڈ شامل نہیں کیا۔
     

اس صفحے کی تشہیر