بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

السلام علیکم،
میں نے بلاگر ڈاٹ کام کی چند ٹیمپلیٹس کی اردو کسٹمائزیشن پر کام شروع کیا تھا۔ اگر یہ کام ابھی تک مکمل نہیں ہوا ہے اور ان ٹیمپلیٹس کو مکمل طور پر اردو کے قالب میں ڈھالنے کے لیے ابھی وقت لگے گا لیکن کچھ دوست جلد از جلد بلاگر ڈاٹ کام پر اردو بلاگ پبلش کرنا چاہ رہے ہیں، اسی لیے میں یہ اردو ٹیمپلیٹس یہاں مہیا کر رہا ہوں۔ بعد میں موقع ملا تو انہیں بہتر کر کے یہاں اپڈیٹ فراہم کر دوں گا۔ ذیل میں ان اردو ٹیمپلیٹس کے ڈاؤنلوڈ روابط اور ان کے سکرین شاٹ فراہم کیے گئے ہیں:


Rounder01 ٹیمپلیٹ ڈاؤنلوڈ کریں
rounders01_57o.gif

Rounder02 ٹیمپلیٹ ڈاؤنلوڈ کریں
rounders02_0I9.gif

Rounder03 ٹیمپلیٹ ڈاؤنلوڈ کریں
rounders03_6Sd.gif

Rounder04 ٹیمپلیٹ ڈاؤنلوڈ کریں
rounders04_825.gif
تصاویر دکھائی نہیں دے رہیں۔
 

ali kr

محفلین
نبیل بہت اچھا کام کیا آپ نے۔ یہ بھی بتا دو کہ کسی تھیم کے ساتھ کچھ امیجز بھی ہوتے ہیں انہیں کس طرح اپ لوڈ کریں گے؟ صرف ایکس ایم ایل فائل اپ لوڈ کرنے پر تھیم کا حلیہ ہی بگڑ جاتا ہے امیجز کے بغیر۔
 
Top