قیصرانی

لائبریرین
553224_10152468555881978_950128938_n.jpg
پُھٹی یا گنے والی ٹرالی :p
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
پُھٹی یا گنے والی ٹرالی :p
ہوم ڈیلیوری فری۔۔۔ :p

باقی تو سب ٹھیک ہے، لیکن ایک بار بھی بیٹے کا نام نہیں لکھا :bighug:
قیصرانی بھائی کئی بار لکھا ہے۔ لیکن اس سے پہلے تصویر کھینچوں۔۔۔ عشبہ توڑ دیتی ہے۔۔۔۔ اور جو عشبہ لکھا ہوا ہے۔ وہ اس وقت لکھا تھا۔ جب زین ابھی آیا نہیں تھا اس دنیا میں اور عشبہ یہاں اسلام آباد سے غائب تھی۔ :)
 

قیصرانی

لائبریرین
ہوم ڈیلیوری فری۔۔۔ :p


قیصرانی بھائی کئی بار لکھا ہے۔ لیکن اس سے پہلے تصویر کھینچوں۔۔۔ عشبہ توڑ دیتی ہے۔۔۔ ۔ اور جو عشبہ لکھا ہوا ہے۔ وہ اس وقت لکھا تھا۔ جب زین ابھی آیا نہیں تھا اس دنیا میں اور عشبہ یہاں اسلام آباد سے غائب تھی۔ :)
مجھے معلوم ہے جناب۔ ویسے ہی آپ کو پتہ ہے کہ مجھے عادت ہے اس طرح کے شگوفے چھوڑنے کی :)
 

ملائکہ

محفلین
ویسے ایک دفعہ میں اپنے بھتیجے کو بازار لیکر گئی تو میں نے اسے بہت کوشش کی کہ وہ کوئی پزل لے لے مگر اسے تو چھوٹے چھوٹے جہاز ہی پسند آئے اور اس نے وہی لیکر دم لیا :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ویسے ایک دفعہ میں اپنے بھتیجے کو بازار لیکر گئی تو میں نے اسے بہت کوشش کی کہ وہ کوئی پزل لے لے مگر اسے تو چھوٹے چھوٹے جہاز ہی پسند آئے اور اس نے وہی لیکر دم لیا :)
بچے تو پزل گیمز نہیں خریدتے۔۔۔ یہ شوق تو ان کو گیمز خرید کر سکھا کر پیدا کرنا پڑتا ہے۔۔۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
زبردست (y)

ویسے لگتا ایسا ہی ہے کہ بچوں کے نام پر نین بھیا اپنی "کھلاڑی طبیعت" کی تسکین کا سامان کرتے رہتے ہیں۔ :D:p
 

عمر سیف

محفلین
یہ تو آپ نے بہت اچھا کیا ۔۔ عشبہ خوش ہوگئی ہوگی :) ۔۔
یہ لیگوز عمر سیف بھائی کے ہیں یا بھائی ان لیگوز سے بنے ہیں؟
قیصرانی بھائی ،،،
عمر سیف بھائی نے اسی دھاگے میں کہا تھا کہ بلاکس کی بجائے لیگوز لا کر دیں عشبہ کو۔۔۔ ۔ بس اسی سلسلے کی اک کڑی ہے۔۔۔ :)
دوستانہ
 
Top