بلاول کا نیا خوشنما سٹائل۔ لڑکا دیکھنے میں اچھا ہے

ad_img-epaper_id-5312-epaper_page_id-68086-418130.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
حیرت ہے کہ صرف قائد اعظم کی تصویر ہے۔
سیاست بھی کیا کچھ کرواتی ہے، کہاں تو ذوالفقار علی بھٹو، بے نظیر بھٹو نصرت بھٹو اور آصف علی زرداری کی تصاویر تھیں، نہیں تھی تو صرف قائد اعظم کی تصویر نہیں تھی اور کہاں صرف قائد کی تصویر ہے اور باقی سب کی غائب ہیں۔
 

x boy

محفلین
مجھے تو ٹوپ بوائز اور بوٹوم بوائز کے بارے میں کل ہی معلوم پڑا ۔
:( اتنی عمر بیت گئی اور اربن ڈکشنری کی طرف جانے کا کبھی رجحان ہی نہیں ہوا۔
 
بدصورت ہرگز نہیں پر خوبصورت بھی ہرگز نہیں۔۔۔
اوہ بھائی آپ کہاں رہتے ہو۔۔۔ اس کو پنکی کہتے تھے ۔۔۔رنگت اس کی گلابی تھی ۔۔۔۔ ناک کا مزا نہیں تھا اس وجہ سے پلاستک سرجری کرواکر ناک کو بھی خوبصورت کروالیا ۔
 
Top