بلاعنوان۔۔

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بالکل ،،،لیکن یہ سب اتنا آسان نہیں ہوتا،،،ظلم سے نکلنے کے بعد بھی بہت اذیت سہنی پڑتی ہے،،ایک کے بعد اگر دوبارہ بھی طلاق ہوجائے،،تو کیااُس لڑکی کی اذیت کم ہوجاتی ہے،،
یہ تو کسی بھی معاملے پر طے نہیں کیا جاسکتا نیلم کہ کیا ہوگا آگے
لیکن اتنا ضرور ہوتا ہے کہ ظلم کو ظلم کہہ کر اسے ٹھوکر ضرور لگائی جاسکتی ہے۔۔۔
اللہ پر بھروسا کرنا چاہیئے ظلم سہنا تو ظالم کی مدد کرنا ہوا
 
یہی نقطہ تو اکثر لوگ سمجھ نہیں پاتےبلکہ یوں کہنا چاہیئے کہ سمجھنا ہی نہیں چاہتے۔
 
نیلم

محفلین
یہ تو کسی بھی معاملے پر طے نہیں کیا جاسکتا نیلم کہ کیا ہوگا آگے
لیکن اتنا ضرور ہوتا ہے کہ ظلم کو ظلم کہہ کر اسے ٹھوکر ضرور لگائی جاسکتی ہے۔۔۔
اللہ پر بھروسا کرنا چاہیئے ظلم سہنا تو ظالم کی مدد کرنا ہوا
بالکل ظلم نہیں سہنا چایئے،،میں مانتی ہوں ،،،لیکن میں صرف یہ کہنا چارہی ہوں کہ طلاق کے بعد بھی کہانی ختم نہیں ہوجاتی طلاق کے بعد بھی بہت کچھ سہنا پڑتاہے،،
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
والدین کی اسی سوچ نے لوگوں کو اتنا نڈر بنادیا ہے کہ وہ ایسے جان تک لینے سے گریز نہیں کرتے ۔۔آخر ہم یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ ڈوریں اللہ کے ہاتھ میں ہیں وہی کارساز ہے۔۔۔
ایسے ظالموں کو مزید مواقع دیتے چلے جاتے ہیں ۔۔۔جانیں رہن رکھوا دیتے ہیں ۔۔۔جیسے کوئی قیمت ہی نہ ہو جان کی۔۔۔منافقت اور دہرے معیار کے معاشرے کو اتنی ڈھیل ظلم سہنے والوں نے ہی دی ہے۔
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بالکل ظلم نہیں سہنا چایئے،،میں مانتی ہوں ،،،لیکن میں صرف یہ کہنا چارہی ہوں کہ طلاق کے بعد بھی کہانی ختم نہیں ہوجاتی طلاق کے بعد بھی بہت کچھ سہنا پڑتاہے،،
کہانیاں تو جب زندگی ہے چلتی رہتی ہیں لیکن کم از کم معاشرے کے ظلم میں ہم شریک تو نہ ہوں۔۔۔
 
مقدس

لائبریرین
بالکل ظلم نہیں سہنا چایئے،،میں مانتی ہوں ،،،لیکن میں صرف یہ کہنا چارہی ہوں کہ طلاق کے بعد بھی کہانی ختم نہیں ہوجاتی طلاق کے بعد بھی بہت کچھ سہنا پڑتاہے،،
لوگوں کی باتیں سہنی پڑتی ہیں اور شاید دوبارہ شادی نہ ہو سکے لیکن یہ ظلم سہنے کے مقابلے میں کچھ نہیں نیلم۔۔ بس دوسروں کے کہنے کی پرواہ کرنی چھوڑنی پڑے گی اور اپنی زندگی خود جینی ہو گی ۔۔
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
لوگوں کی باتیں سہنی پڑتی ہیں اور شاید دوبارہ شادی نہ ہو سکے لیکن یہ ظلم سہنے کے مقابلے میں کچھ نہیں نیلم۔۔ بس دوسروں کے کہنے کی پرواہ کرنی چھوڑنی پڑے گی اور اپنی زندگی خود جینی ہو گی ۔۔
اور تب ہی رفتہ رفتہ ظلم کم ہوگا
 
نیلم

محفلین
لوگوں کی باتیں سہنی پڑتی ہیں اور شاید دوبارہ شادی نہ ہو سکے لیکن یہ ظلم سہنے کے مقابلے میں کچھ نہیں نیلم۔۔ بس دوسروں کے کہنے کی پرواہ کرنی چھوڑنی پڑے گی اور اپنی زندگی خود جینی ہو گی ۔۔
ایک کمزور سی لڑکی جو ٹوٹلی دوسروں پہ ڈیپنٹ کرتی ہو ،،وہ اپنی زندگی خود نہیں جی سکتی،،،اور کم عمر بھی ہو تو بھی
 
مقدس

لائبریرین
ایک کمزور سی لڑکی جو ٹوٹلی دوسروں پہ ڈیپنٹ کرتی ہو ،،وہ اپنی زندگی خود نہیں جی سکتی،،،
نیلم ہم خود کو کمزور بناتے ہیں
اللہ نے سب کو ایکول پیدا کیا ہے۔۔ ہماری سوچ ، ہم سے وابستہ رشتے ہمیں کمزور بناتے ہیں لیکن اللہ نہ کرے زندگی میں کبھی ایسا وقت آئے تو خود کو بہادر بنانا ہماری اپنی ذمہ داری ہوتی ہے۔۔ کسی دوسرے کی طرف نہیں دیکھنا چاہیے۔۔ شادی کے بعد عورت کو خود اپنے فیصلے لینے کا عادی ہونا چاہیے ناں کہ دوسروں پر ڈیپنڈ کرے
 
محمداحمد

لائبریرین
افسوسناک واقعہ ہے۔

طلاق کا حق اسی طرح کے کیسز کے لئے ہوتا ہے کہ جب آپ کسی کے ساتھ گزارا نہیں کرسکتے تو علیحدہ ہو جائیں اور یہ بات معیوب نہیں ہے ۔
 
عاطف بٹ

محفلین
بہت ہی افسوسناک واقعہ ہے۔
اللہ ان بچوں پر رحم کرے، آمین!
پتہ نہیں ہم لوگ کب سدھریں گے؟
پچھلے دنوں میرے پاس بھی ایک عورت کے قتل کے حوالے سے کیس آیا تھا جس کی تفصیلات اتنی دل دہلا دینے والی تھیں کہ میں کئی روز تک بہت اپ سیٹ رہا۔ سوچا تھا کہ محفل پر اس قتل کے حوالے سے کچھ شیئر کروں گا مگر پھر اس وجہ سے کچھ نہیں لکھا کہ آپ سب لوگوں کا حال بھی تقریباً مجھ جیسا ہی ہوتا اس قتل کے بارے میں جان کر۔ اسی حوالے سے ایک انگریزی رسالے کے مضمون لکھ رہا ہوں، چھپنے کے بعد یہاں بھی شیئر کروں گا انشاءاللہ!
 
شئیر ضرور کیجیے گا عاطف بھائی۔
 
Top