بزدل غلام

لگتاہےاور کھانی ہے:D
بزرگ کہہ گئے "ہفتہ جائے، مفتا نہ جائے"
اب بھلے وہ مار ہی کیوں نہ ہو۔۔۔:D
اُن کی لیےمعمول کی بات ہے:D
اب میری بیوی روز روز کوئی غصہ تھوڑی نا ہوتی ہے مجھ پر۔۔۔:ROFLMAO:
آپ ایسا کریں لیموں پانی پی لیں ذرا،،،پھر دوبارہ سے ایک کلاس لیجئےگا،،@انیس الرحمن بھائی کی:D
لیموں پانی آج کل نہیں آرہا۔ ٹینگ چلے گا؟؟؟:D
 
نیلم مارنے والا تو مار مار کے ہلکان ہو گیا لیکن مار کھانے والا تو ٹس سے مس بھی نہیں ہوا :eek:
لیکن مارنے والے کے لئے تو غیر معمولی بات ہے ناں۔۔۔ ۔۔ :shock:
انٹی یہ عمر کا تقاضا ہے۔۔:D
آپ نے بلاوجہ خود کو تھکایا۔ آپ حکم کرتیں میں اٹھک بیٹھک شروع کردیتا۔ میرا تو روز کا معمول ہے۔۔:D
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت عمدہ۔ شیخ سعدی کے زمانے میں دانا اس طرح ملتے تھے جیسے بس میں کنڈکٹر (بشکریہ ابن انشاء)
نیرنگ خیال حاضر ہوں
کیا خوبصورت بات کی ہے قیصرانی بھائی۔ قسم سے۔۔۔ ویسے میں نے نیلم کے اک اور دھاگے پر شائد دیکھا ہے کہ 700 میل کے دائرے میں کوئی دانا آدمی نہ تھا۔ وہ لازماً شیخ سعدی کا زمانہ نہ ہوگا۔:laugh:
حاضر ہو گیا سر میں۔:p

یہ نیرنگ خیال کو آپ نے تنخواہ پر رکھا ہوا ہے کیا؟
اس غریب کی حاضری لگاتے رہتے ہیں آپ۔
صحیح کہا یار انیس اور بلا کر چائے پانی بھی نہیں پوچھتے یہ لوگ ظالم o_O

میں ان کی حاضری نہ لگاؤں تو پھر کہاوتوں کا ریکارڈ کون لگائے گا؟
یہاں سارے ہی باون گزے ہیں قیصرانی بھائی۔ میں تومفت میں نیک نام ہوں :ROFLMAO:

وہ خود گڑی کہاوتیں کھود نکالتے ہیں۔
لگتا ہے آج کل گدھا کہانی کا ریمکس بنا رہے ہیں جو کہ طویل تر ہے۔
آپ نے پھنسا دیا ان کو۔
یار مجھے گورکن نہ کہو میری غیر حاضری کا فائدہ اٹھا کر :cool:
نہیں گدھا کہانی تو ابھی پڑھی بھی نہیں میں نے ؛لیکن۔۔۔۔۔۔ ;)

گدھا کہانی تو حادثہ جاریہ ہے یار۔ اتنی جلدی اس نے کہاں مکمل ہونا ہے۔ البتہ یہ ہے کہ نیرنگ خیال کی تحاریر خاصے کی چیزیں ہوتی ہیں
اس ذرہ نوازی کا ازحد شکریہ قیصرانی بھائی :hatoff:

اس دور میں ان کی ہر جگہ موجودگی اور ہر جگہ صرف اور صرف ایک دانا کا ہونا اہمیت رکھتا ہے
دو دانا اک جگہ نہیں ہو سکتے۔ آپکو پتہ ہے نہ کہ اک جیسے قطب اک دوسرے کو پرے دھکیلتے ہیں۔ :music:

بہت سچی اور سبق آموز حکایت کا آگے جاکر کیا حشر نشر ہونے والا ہے بسسس
معصوم بھائی نیرنگ خیال اور بہت ہی ذہین انیس الرحمن کی ایک نظر کی بات ہے

نیلم کے لئے بہت ساری شاباشی
آپی اک آپ ہی ہیں جو اہل نظر ہیں۔ :mogambo:
نیلم کو ایویں شاباشی دی آپ نے۔:p وہ تو اِدھر کا مال اُدھر کرتی اور ہم دماغ کا دہی کر کے حکایتیں لکھتے :shock:

پوسٹ میں نےکی اور تعریف نیرنگ اور انیس بھایئز کی
میری لیے خالی شاباش
بہت شکریہ مہ جبین آنی
خون مت جلاؤ اپنا۔ دھیرج رکھو بالکی۔ :laugh:

نہیں، آپ کی ہمت کی داد دینی ہی پڑے گی
لو جی میں بھی متفق ہو گیا۔ :)

شروعات نیلم کرتی ہیں جبکہ اختتام نیرنگ خیال
ہم کہاں اختتام کرتے ہیں۔ ہم تو نئے سفر کی بنیاد رکھ رہے :rolleyes:

آپ سب ہونا،،،اُن کےساتھی
ہیں!!!:eek: کیا بات کر دی :rolleyes:

تمہارے غیر معمولی کارناموں پر
شکریہ آپی شکریہ :hatoff:۔ کوئی بھائی بہن اس بات کو طنزی رنگ نہ دے ورنہ میں اسکا برا حشر کروں گا۔ :punga:
 
Top