بر مزار غریبان نے چراغے نے گلے۔۔

گرائیں

محفلین
1100706160-1.gif


ربط
 

فرخ منظور

لائبریرین
خبر میں بھی یہ شعر غلط لکھا گیا ہے اور عنوان میں بھی۔ یہ شعر جہانگیر کی بیوی نورجہاں سے منسوب ہے اور یہ شعر میں نے یوں سن رکھا ہے۔

برمزارِ ما غریباں ، نے چراغے نے گُلے
نے پرِ پروانہ سوزد ، نے صدائے بلبلے
(مجھ غریب کے مزار پر نہ چراغ جلتا ہے نہ گُل کھلتا ہے ، نہ پروانہ اپنے پر جلاتا ہے اور نہ ہی بلبل کی کوئی صدا گونجتی ہے)
 

فرخ منظور

لائبریرین
سر مجھے تو ابھی بھی 'ما' لکھا ہوا صاف نظر آ رہا ہےخبرکے عنوان میں:confused:

آپ بھی ٹھیک کہہ رہے ہیں۔ دراصل اس خبر کے آخر میں مکمل شعر میں "ما" نہیں ہے اور اس تھریڈ کے عنوان میں بھی نہیں ہے۔ میرا خیال ہے یہ کاتب کی غلطی ہے۔
 
Top