بریکنگ نیوز موبائل پر حاصل کرنا؟

پتہ تو کافی ساروں کو ہے مگر کئی کے پاس تو وقت نہیں بتانے کا اور کئی جان بوجھ کر بتاتے نہیں کہ اس طریقے کا علم کسی اور کو نہ ہو جائے۔ جیسا کہ احمدبسراء صاحب کر رہے ہیں اس وقت
پیارے بھائی کچھ ذاتی مسائل میں الجھا رہا ہوں نیٹ بھی موبائل پہ چلا رہا ہوں۔ جلد آپ سے رابطہ کروں گا اور معزرت خواہ ہوں آپ سے میں آن لائن ہی نہیں آ سکا۔
 

محمدصابر

محفلین
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ موبائل پر بریکنگ نیوز والی سروس کس طرح چلاتے ہیں ؟۔ مثلاََ جیسا کے نیوز چینل والے کہتے ہیں کہ بریکنگ نیوز حاصل کرنے کیلئے 1235 پر ایس ایم ایس کریں اور فری بریکنگ نیوز حاصل کریں۔
ایک دوست کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق یہ ایک ٹویٹر کی سروس ہے۔ اگر کوئی دوست اس بارے مزید اور مکمل رہنمائی کردے تو مہربانی ہوگی
ان سے رابطہ کر لیں یہ آپ کو ساری معلومات دے دیں گے۔
www.1st4connect.com
 
اپنے موبائل سے ٹیکسٹ میسج میں جا کر لکھیں
follow @twitteraccount
پھر اس مسیج کو 40404 پر بھیج دیں
@ کے بعد جو اکاونٹ لکھا ہوگا ، جیسے ہی اس اکاونٹ سے کوئی ٹوئیٹ ہو گا وہ موبائل پر موصول ہوجائے گا
اس سروس کے پیسے نہیں ہیں مگر شائد ایک دن میں ایک مخصوص تعداد میں ہی ٹوئیٹ وصول کئے جا سکتے ہیں ( 12-10)
 
Top