بریانی

محمداحمد

لائبریرین
زبردست۔
ویسے میرا اصول ہے کہ بریانی ہو تو صرف بریانی ہو۔ اس کے ساتھ کسی چیز کا اضافہ نہیں کرتا۔ رائتہ، اچار، سلاد وغیرہ۔ :)

آپ بڑے اصول پسند واقع ہوئے ہیں۔ :p

ویسے ہمارے ہاں بازاری بریانی کے ساتھ رائتہ، سلاد اور کولڈ ڈرنک کا ضرور پوچھا جاتا ہے۔

ہاں کچھ لوگ جو بریانی کو رائتے میں ڈبو دیتے ہیں، اُن کو دیکھ بڑی حیرت ہوتی ہے کہ بریانی کا کیا ذائقہ رہا ہوگا بھلا؟ :p:D
 
ماہی احمد

لائبریرین
واہ بھئی!(y)

اگر یہ لڑی بریانی سے متعلق نہیں ہوتی تو ہم کہتے کہ کیا فضول لڑی ہے بھئی! :p

لیکن بریانی کا ذکر دیکھ کر کون کافر ایسی بات کر سکتا ہے۔ :) :) :)
پہلے میں سمجھی کوئی لمبی سی تحریر ہو گی، لڑی کھولنے کی غلطی بھی نہیں کرنی ماہم!.... لیکن بریانی کی وجہ سے کھولی... اور بریانی نے مجھے مایوس نہیں کیا....
 
اور ہمارا اصول ہے کے رائتہ ہو اور زیادہ سارا ہو، اور سلاد ہو اور زیادہ سارا ہو... پھر ایک نوالہ صرف بریانی، ایک نوالہ رائتہ پلس بریانی، ایک نوالہ سلاد پلس بریانی، ایک نوالہ رائتہ پلس سلاد پلس بریانی، ایک نوالہ صرف بریانی. . . . . . :heehee:
اتنی کیلکولیشن میرے سے نہیں ہوتی۔ اس لئے صرف بریانی کھا کر انجوئے کر لیتا ہوں۔ :p
 
محمداحمد

لائبریرین
پہلے میں سمجھی کوئی لمبی سی تحریر ہو گی، لڑی کھولنے کی غلطی بھی نہیں کرنی ماہم!.... لیکن بریانی کی وجہ سے کھولی... اور بریانی نے مجھے مایوس نہیں کیا....

ہاہاہاہا

یہ تو ہے۔ میں نے بھی کئی بار نظر آنے پر یہ دھاگہ کھولا تھا کہ چلو دیکھیں کیا بلا ہے۔

میں تو سمجھا تھا کہ کوئی ریسیپی ٹائپ کی چیز ہوگی۔ :)
 
اور ہمارا اصول ہے کے رائتہ ہو اور زیادہ سارا ہو، اور سلاد ہو اور زیادہ سارا ہو... پھر ایک نوالہ صرف بریانی، ایک نوالہ رائتہ پلس بریانی، ایک نوالہ سلاد پلس بریانی، ایک نوالہ رائتہ پلس سلاد پلس بریانی، ایک نوالہ صرف بریانی. . . . . . :heehee:
ہالوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
بریانی کوئی ایسی شے نہیں کہ جس کے لیے کسی 'غریب' ہوٹل والے کی ایسی تیسی کر دی جائے۔ :cool:
ویسے آ جاواں دا پر، ایسی تیسی:beating: کرن لئی پھڈا کسی اور شے تے پانا پینا جے۔ :cool2:
:hatoff:
نہیں ہم اس کو "بتا" کر آئیں گے نا کہ بریانی کیا ہوتی ہے... اور یہ جو تم بیچ رہے ہو یہ کیا ہوتی ہے.... :cowboy:
 
آپ بڑے اصول پسند واقع ہوئے ہیں۔ :p

ویسے ہمارے ہاں بازاری بریانی کے ساتھ رائتہ، سلاد اور کولڈ ڈرنک کا ضرور پوچھا جاتا ہے۔

ہاں کچھ لوگ جو بریانی کو رائتے میں ڈبو دیتے ہیں، اُن کو دیکھ بڑی حیرت ہوتی ہے کہ بریانی کا کیا ذائقہ رہا ہوگا بھلا؟ :p:D
بریانی کے ذائقہ میں ملاؤٹ تب ہی کرنی پڑتی ہے جب نام کی بریانی ہو۔ ورنہ بریانی کا اپنا ٹیسٹ انجوائے کرتا ہوں۔ :)
 
نہیں ہم اس کو "بتا" کر آئیں گے نا کہ بریانی کیا ہوتی ہے... اور یہ جو تم بیچ رہے ہو یہ کیا ہوتی ہے.... :cowboy:
فائدہ کوئی نہیں، لوگ وہاں اس کی بریانی پسند کر کے ہی کھانے آئے ہوتے ہیں۔ انہوں نے ساتھ مل جانا ہے۔
بہتر ہے کہ ہوٹل کے سامنے اصل بریانی کا ٹھیلہ لگا لیا جائے۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
فائدہ کوئی نہیں، لوگ وہاں اس کی بریانی پسند کر کے ہی کھانے آئے ہوتے ہیں۔ انہوں نے ساتھ مل جانا ہے۔
بہتر ہے کہ ہوٹل کے سامنے اصل بریانی کا ٹھیلہ لگا لیا جائے۔
نہیں نا... ہمیں اس کا بھلا کرنا ہے، ناکہ اس کا کاروبار ٹھپ کرنا ہے... :rolleyes:
 
ماہی احمد

لائبریرین
بریانی کے ذائقہ میں ملاؤٹ تب ہی کرنی پڑتی ہے جب نام کی بریانی ہو۔۔ :)
ضروری نہیں ہے.... ذائقے کو ایمپلیفائی کرنے کے لئیے بھی رائتہ وغیرہ استعمال کیا جاتا ہے.... رائتہ اور سلاد اچھا بنا ہو تو مزہ دوبالا بلکہ سہہ بالا ہو جاتا ہے...
 
Top