تعارف برگ حنا کا تعارف

برگ حنا

محفلین
اردو محفل کے شادی دفتر کے بازو میں ہے۔ وہاں جانے کا ارادہ ہو تو شادی دفتر کا بھی چکر لگا آئیے گا۔

پہلے " مرمت پارلر " سے مرمت کروا کے اس کے بعد" شادی دفتر " میں مرمت کی "ایسی کی تیسی" کروانے بھیج دوں گی، کیا خیال ہے آپ کا؟
"ہم بھی دیکھیں گے تماشا تیری لیلائی کا"
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہاں ناں پیاری بہنا عائشہ عزیز آپ کو اسی لیے تو گڑیا کہتی ہوں کہ آپ کو بھی خواب میں دیکھا تھا، میں آپ کو گڑیا کہتی تھی :)
( کان قریب لائیں ذرا ۔ ۔ ۔ چھوٹا غالب بھیا سے زبردستی دعوت دلا دی خود کو آپ بھی آجائیں کھائیں گے بھی اور گھر بھی لے کے جائیں گے ٹھوکرے بھر بھرکے، اور نہیں تو کیا۔کیوں پہلی لسٹ میں میرا نام شامل نہیں کیا تھا،اب بھگتیں :heehee::heehee:)
آپ میرے حصے کے آم فرج میں رکھ لیجئے آج چھوٹا غالب بھیا کے آموں کے باغ کا صفایا کرنے کا ارادہ ہے کل آپ کی طرف آ کے اپنا حصہ لے لوں گی،کیسا؟:)
ہائے اللہ جی !! سچی بہنا میں آپ کو کیا کہتی تھی بھلا؟
جی ٹھیک بہنا آج تو میں دو آم کھا لیے ایک آپ کی طرف سے ۔۔آپ آجائیے گا ابھی اور آگئے ہیں۔:)
ہم لوگ بھی نانو پاس جائیں گے ناں تو وہاں نانا ابو کے باغ سے آم توڑ کر کھائیں گے بس میرے پیپر ہوجائیں اس کے بعد چھٹیاں ہیں پھر بہت مزہ آئے گا۔:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے " مرمت پارلر " سے مرمت کروا کے اس کے بعد" شادی دفتر " میں مرمت کی "ایسی کی تیسی" کروانے بھیج دوں گی، کیا خیال ہے آپ کا؟
"ہم بھی دیکھیں گے تماشا تیری لیلائی کا"

میرے "شادی دفتر" کے متعلق آپ ایسے خیالات رکھتی ہیں۔ سوچ لیں انجام اچھا نہ ہو گا۔
 
Top