برگر بن

ملائکہ

محفلین
کیا بات ہے ۔زبردست ۔۔۔ ۔ہم ہوسٹل میں رہنے والے لوگ نا چولہا نہ چوکی ۔۔۔
گھر میں ہوتے تو ٹرائی کرتے یا امی یا آپا جان سے فرمائش کرتے۔۔۔ مگر
تو پھر ہاسٹل کا یا باہر کا کھا لیں۔۔۔۔ :) اور ساری فرمائیشیں جمع کرلیں جب چکر لگے تو پھر پوری کروالیں ؛)
 

عمر سیف

محفلین
میں نے ابھی یوٹیوب پہ اس کی ریسپی اور بنانے کا طریقہ دیکھا ہے ۔۔ زبردست ۔۔ میرے تو منہ میں پانی آگیا ۔۔
 
Top