برگر بن

ملائکہ

محفلین
ویسے بھتیجی، کباب کی شکل بھی دکھا ہی دیتیں۔ پہلے تو وہ قیمے کی شکل اور پھر بن کے اندر چھپے رہے۔ ویسے ایک تصویر میں انتہائی اوپر بائیں جانب ایک کباب دکھائی دےرہا ہے :)
آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں مجھے بعد میں یاد آیا آخر میں میری بیٹری ڈاؤن ہوجاتی ہے نا ۔۔۔۔ :p:p:p:rollingonthefloor:
 
کیا بات ہے ۔زبردست ۔۔۔۔ہم ہوسٹل میں رہنے والے لوگ نا چولہا نہ چوکی ۔۔۔
گھر میں ہوتے تو ٹرائی کرتے یا امی یا آپا جان سے فرمائش کرتے۔۔۔مگر
 
Top