کریں گے اہلِ (معنک) نظر نئی محفلیں آباد، وغیرہکمزوریاں بتانے کا شکریہ۔ لیکن محفل روٹھ گئی اب کیا کہنے۔
پوسٹ امیجمریم افتخار کیا حل ڈھونڈا فلکر کے مسئلے کا؟
اب محفل جا رہی ہے تو ٹھیک ہے لیکن ان کے ہاٹ لنک پرماننٹ نہیں ہوتے۔ خیر مہینہ بھر تو چل ہی جائیں گےپوسٹ امیج
یاز آپ یہ استعمال کرتے ہیں؟ کیونکہ آپ نے بتایا تھا! کتنس عرصہ چلنے کا تجربہ ہے؟اب محفل جا رہی ہے تو ٹھیک ہے لیکن ان کے ہاٹ لنک پرماننٹ نہیں ہوتے۔ خیر مہینہ بھر تو چل ہی جائیں گے