برف ہی برف

تعبیر

محفلین
1-12.jpg


2-10.jpg



3-10.jpg
 

طالوت

محفلین
بہت اچھے ۔۔۔۔۔ پینگوئن ۔۔ پتہ نہیں کیوں انھیں دیکھتے ہی مسکراہٹ آ جاتی ہے چہرے پر ۔۔
وسلام
 

زیک

مسافر
اچھی تصاویر ہیں۔ اگر ایک دو دن میں‌موقع ملا اور بھول نہ گیا تو اپنی کچھ معمولی سی برف کی تصاویر بھی پوسٹ کرتا ہوں۔
 

تعبیر

محفلین
بہت اچھے ۔۔۔۔۔ پینگوئن ۔۔ پتہ نہیں کیوں انھیں دیکھتے ہی مسکراہٹ آ جاتی ہے چہرے پر ۔۔
وسلام

بالکل خاص کر انکی چال بڑی کمال ہوتی ہے :)

اچھی تصاویر ہیں۔ اگر ایک دو دن میں‌موقع ملا اور بھول نہ گیا تو اپنی کچھ معمولی سی برف کی تصاویر بھی پوسٹ کرتا ہوں۔

زیک جی لگتا ہے کہ آپ بھول گئے


بہت اچھے۔۔۔۔تعبیر جی بھی منعرد تصاویر لاتی ہیں۔ بالکل ظیہر بھیا کی طرح۔

شکریہ نعمان اب تو طالوت مجھ سے بہت ہی اگے بھاگتے جا رہے ہیں

ہائے مجھے تو سردی لگ رہی ہے

:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
ویلکم بیک
آپ کے کمنٹس بہت مزے کے ہوتے ہیں :)


آپ سب کا بہت بہت شکریہ
 

طالوت

محفلین
بالکل خاص کر انکی چال بڑی کمال ہوتی ہے :)
شکریہ نعمان اب تو طالوت مجھ سے بہت ہی اگے بھاگتے جا رہے ہیں
شاید ان کی چال ہی مسکراہٹ کا سبب ہے ۔۔
آپ سے آگے بھاگنا بہت مشکل ہے ، بس ذرا آپ کا کمپیوٹر ٹھیک ہو جائے۔
وسلام
 

ماوراء

محفلین
گھوڑوں والی تصؤیر زبردست ہے۔۔کیونکہ مجھے گھوڑے بہت پسند ہیں۔
کچھ بری سی میری تصویریں۔۔اتنی بنائی ہوئی ہیں۔۔ کسی کام تو آئیں۔














dsc01280kp3.jpg


oslo5fc6.jpg


dsc01281qn3.jpg


یہ پچھلے سال کی ہیں۔

IMG_0562.JPG


8.1.8%20021.JPG
 
Top