برفانی وادیاں

F@rzana

محفلین
[/img]وہاب اعجاز خان کے گاؤں کی سیرتصویری صورت میں بہت اچھی لگی، ہم بھی کسی روز اپنے گاؤں کی آپ کو سیر کروائیں گے۔ ۔ ۔
فی الحال اس بار کی برفباری کے چند مناظر پیش ہیں جو میں نے اپنے گھر کی کھڑکیوں سے کیمرہ بند کیئے تھے۔
(باہر نکل کر قلفی بننے کی تاب نہیں تھی) :lol:







 

قیصرانی

لائبریرین
بہت عمدہ۔ ویسے اگر گاؤں‌کا نام یا کوئی اور تفصیل بھی بتا دیتیں تو اچھا رہتا۔۔۔باقی برف تو یہاں‌بہت، اس لئے بلا تبصرہ :wink:
بےبی ہاتھی
 

F@rzana

محفلین
آپ اور یہ سوال؟ :shock:

ان نیلی وادیوں میں چھپی ہوئی “درد کی نیلی رگیں“ کس نے ڈھونڈی تھی؟

یہ تو ویسے ہی ہوا جیسے کولمبس پوچھے امریکہ کہاں ہے بھائی :lol:
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ سوال میں‌نے اپنے لئے نہیں، عوام کے لئے کیا تھا۔ اتنا تو مجھے بھی پتہ ہے :)
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں تو بارش بھی نہیں ہوتی، سوچا تھا کہ برف کی تصویریں ہی دیکھ کر آنکھیں ٹھنڈی کر لیں گے لیکن سعودیہ والوں کو گوارہ نہیں ہوا۔ آپ کی دی ہوئی کوئی بھی تصویر یہاں نہیں کھلی۔ :cry:
 

قیصرانی

لائبریرین
کہیں‌تو میں‌تصاویر بھیج دوں؟ میرے پاس بھی بہت سی ہیں برفباری کی تصاویر اور ویڈیوز۔
بےبی ہاتھی :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
ادھر لگا دیں تاکہ سعودیہ میں رہنے والے اور بھی اراکیں لطف اندوز ہو سکیں۔
 
Top