برطانیہ اصغر کذاب کو بچانے پر کمربستہ

ساجد

محفلین
واقعی ہم پاکستانی عوام چاروں طرف سےانتہا پسندوں کے نرغے میں ہیں ۔ کوئی توہین مذہب کے مجرموں کو بچانے کی وکالت کرتا ہے تو کوئی توہین شریعت کے ۔ حالانکہ دیکھا جائے تو دونوں جرائم سنگینی میں ہم پلہ ہیں ۔ توہین مذہب والے کو پاگل قرار دے دیا جائے گا اور توہین شریعت والوں کو ناراض :)
 
ظفری

لائبریرین

یہ سب انتہائی درجے کی علامتیں ہیں ۔ اور انتہائی درجے میں مذہب یا دین کی کیا اہمیت رہ جاتی ہے ۔ پھر اصل مسئلہ یہ ہے کہ کس شریعت کی اصطلاح استعمال کی جائے ۔ پھر مسئلہ یہ بھی ہے کہ توہینِ مذہب کے معیاراور مراتب کیا ہیں ۔ یہاں تو ہر بات پر توہینِ مذہب کے لیئے لوگ پر تول کر بیٹھے ہوئے ہوتے ہیں ۔ پہلے مذہب کی تشریح بیان کی جائے کہ کس مذہب اور شریعت پر عمل کیا جائے ۔ یہاں تو ایک غیر مسلم کو قرآن پر ہاتھ لگانے پر توہینِ مذہب کے ضمن میں سزا وار قرار دیدیا جاتا ہے ۔ اس سے آگے کیا کہا جائے ۔
 
یعنی توہین انسانیت کسی کے لئے قابل غور مسئلہ نہیں ۔
 
x boy

محفلین
انسانیت انسان کی ابتداء سے شروع ہوتا ہے پہلا انسان آدم علیہ السلام تھے اور انکا مذہب بھی وہی تھا جو رسول اللہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا مذہب۔
انسان وہی ہے انسانیت اور انسان کی بقاء اس زمین میں صرف اور صرف اللہ کے دین کے ساتھ ہے جو لیگا وہ باقی مرنے کے بعد بھی خوشخبری کے ساتھ
جو انکار کرے گا اس کی بقاء بری خبر کے ساتھ۔، اوپر ساقی بھائی نے بہت اچھی بات کہی کہ اس زمین میں چلتے پھرتے پاگلوں کو صرف اور صرف
اللہ، اسلام اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہی ملتے ہیں جب چاہے توہین کردیں، اوپر کے بہت سے لوگوں کے جوابات یہ ظاہر کررہے ہیں کہ
وہ بھی انہی میں سے ہیں۔
 
محمد امین

لائبریرین
attachment.php

لیجیے ہم بھی کاپی پیسٹ والی سرکار بن گئے۔۔۔۔
http://www.urduplanet.com/showthread.php?t=37890
 
Top