برای اصلاح کردن

ارتضی عافی

محفلین
آجکل ایک نیا چیز سامنے آ رہا ہے جسے ثقافت کہتے ہیں اور ہر قوم سے تعلق رکھنے والے لڑکیاں اس میں بے پردہ ہوکر ظاہر ہوتا ہے ایک دو اشعار ہیں اصلاح فرمائیں استاد صاحبان تشکر

کرو مجھ پہ لعنت ثقافت کی خاطر
گئی میری عزت ثقافت کی خاطر
حوا کی ہوں بیٹی میں ہوں آج بدنام
لٹا دی میں غیرت ثقافت کی خاطر
 
الف عین

لائبریرین
وہی صیغے کی غلطیاں ہیں جو ارتضی عافی اکثر کرتے ہیں۔
آجکل ایک نیا چیز سامنے آ رہا ہے جسے ثقافت کہتے ہیں اور ہر قوم سے تعلق رکھنے والے لڑکیاں اس میں بے پردہ ہوکر ظاہر ہوتا ہے ایک دو اشعار ہیں اصلاح فرمائیں استاد صاحبان تشکر

کرو مجھ پہ لعنت ثقافت کی خاطر
گئی میری عزت ثقافت کی خاطر
حوا کی ہوں بیٹی میں ہوں آج بدنام
لٹا دی میں غیرت ثقافت کی خاطر
لٹا دی میں ‘ غلط استعمال ہے۔ ’میں نے لٹا دی‘ درست ہے جو وزن میں نہیں آتا یہاں۔
 
Top